Girftar E Yaar Romantic Novel By Anum Nouman
Girftar E Yaar Romantic Novel By Anum Nouman
یہ کیسی جگہ ہے کچھ عجیب سی مخلوق وہاں کھڑی اس سے پوچھ
رہی ۔۔۔
کھلا نیلا آسمان بہتی ہوئی ندی ۔۔اونچے پہاڑ دیکھنے میں
بہت خوبصورت نظارہ تھا لیکن وہاں آکر واپس جانے کا کوئی راستہ نہ تھا-یہ سب تم لوگو کے لئے ہے تم
سب اپس میں لڑ کر مرنے والے بزدل جن ہو ۔۔۔ اس نے جس طرح کہا ایک نے اس کی بات سن کر
غصے میں اس پر حملہ لیا ۔۔لیکن وہ وار سے بچ گیاتمہارے چھوٹے چھوٹے حملوں کا مجھے پر
کوئی اثر نہیں ہوگا بیوقوف لیکن تمہارا حملہ اچھا تھا ۔۔۔وہ ایک دم ریلیکس تھا ۔۔۔یہ
میری دنیا ہیں یہاں ہر طاقتور جن زادوں کو میں لے آتا ہوں اور پھر وہ یہاں سے نکلنے
کے لئے ایک دوسرے کا خون بہاتے ہیں ۔۔۔۔لمبے لمبے کان اور نوکیلے دانت عجیب سا چہرہ
تھا اسکا ۔۔۔ہنستے ہوے کہنے لگا ۔۔ہمیں یہاں کیوں لاۓ ہو تم ۔۔۔۔ان مخلوقوں میں
سے ایک نے کہا ۔۔اس لئے کیوں کے تم سب ایک طاقتور چیز سے ملنے والے ہو ۔۔۔۔وہ ہنستے
ہوے کہنے لگا
پاگل ہے یہ۔۔۔ سب مل کر حملہ کرو اس پر ۔۔۔ان سب نے کہا-لیکن حملہ کر کے بھی وار بیکار
گیا اسے کچھ نہیں ہوا ۔۔۔بہت اچھے مجھے پسند آیا تم لوگو کا یہ وار ۔۔۔لیکن یاد رکھو
چاہئے کچھ بھی کرلو تم سب یہاں سے باہر نہیں جا سکتے تم یہاں آکر پھنس چکے ہو ۔۔۔۔تم
شیطان ہو
نہیں نہیں میں کوئی شیطان نہیں مجھے تو جن زادو کو مرتے ہوے دیکھ بڑا مزہ آتا ہے اور جلد تمہاری باری آئے گی ۔۔۔ایزیدیم ہنستا ہوا کہہ کر وہا سے چلا گیا ۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
A good novel and part 2 of novel grifter e junoon if anybody wanted to know about badshah and ramsha then read grifter e junoon novel first
ReplyDelete