Jeeto Kitab Nagri ke Sath | YouTube Activity | - Kitab Nagri #kitabnagri



السلام علیکم فرینڈز۔۔۔

ویلکم ٹو کتاب نگری یوٹیوب چینل

کتابوں کی نگری میں خوش آمدید

میں ہوں آپ سب کی ہوسٹ اقرا یاسین

اور آج میں آپ کیلئے لے کر آئی ہوں ایک گیم

جی ہاں۔۔۔ کتاب نگری پر مزے مزے کے ناولز پڑھنے کے ساتھ ساتھ اب ریڈرز کیلئے ہم گیمز بھی لیکر آئیں گے

اس میں آپ سے کوئسچن پوچھا جائے گا اور آپ نے ان کا کریکٹ آنسر دینا ہے

صحیح جواب دینے والے کو کتاب نگری کی طرف سے گفٹ بھی دیا جائے گا

تو بنا دیر کئے ہم آج کی کوئسچن کی جانب آتے ہیں۔

یہ کوئسچن ہے "تیرا ہو جاؤں" کی اپیسوڈ 17 سے۔۔۔ اب جس نے بھی اس ناول کو پڑھا ہے یا سنا ہے وہ آرام سے اس سوال کا جواب دے سکتا ہے۔

دھیان سے اس سوال کو سنئیے گا اس سے پہلے ایک چھوٹا سا اقتباس ہے اور اس سے ریلیٹڈ ایک کوئسچن ہے۔

 

جی فرینڈز۔۔ کیا آپ نے اس اقتباس کو غور سے سنا؟

تو آتے ہیں اب اس سے ریلیٹڈ ایک کوئسچن کی جانب۔۔ آپ نے بتانا یہ ہے کہ۔   " حیا کس کے ساتھ بات کر رہی ہے ناول میں۔۔۔  خان کا کیا رول تھا؟؟ "

کوئسچن کو اگین ریپیٹ کر رہی ہوں میں " خان کون تھا اور اس کا کیا رول تھا؟"

جیتنے والے کو ملے گا ۔۔جی ہاں  آپ کی فیورٹ ناول stay in my arms کی ای-بک۔۔۔۔ ذیادہ آنسرز صحیح ہونے کی صورت میں لکی ڈرا کے ذریعے انعام نکالا جائے گا

کریکٹ جوسب دینے کی لاسٹ ڈیٹ ہے 25th decemcer ۔۔

تب تک اس کوئسچن کا جو صحیح جواب دے گا اس کو  ملے گی stay in my arms ای بک ناول

تو دیر کس بات کی ہے۔۔۔۔ جلدی سے کوئسچن کا صحیح جواب دیجئے اور جیتیے  حنا اسد کا ناول  stay in my arms

 شکریہ


2 Comments

  1. Episode 4 mein Khan ne aain ko purpose kiya tha

    ReplyDelete
  2. Mr.Khan apni biwi KO hospital ly k Aya tha phr Dr.Ain un KO Pasand aagae thyn to unhain purpose Kia tha .

    ReplyDelete
Previous Post Next Post