Ruswa E Zamana (Season 2) Romantic Novel Complete By Hamna Tanveer
Ruswa E Zamana (Season 2) Romantic Novel Complete By Hamna Tanveer
"ویسے مجھے یہ بتاؤ آج اتنا
خوبصورت لگنے کی وجہ؟ برتھ ڈے تو مشی کی ہے نہ؟" اس نے سر تا پیر اس کا جائزہ
لیا۔
جامنی رنگ کی سلک کی ساڑھی پہنے, سیاہ بالوں کو جوڑے کی
شکل میں قید کئے, گردن میں سلور رنگ کا نیکلس تھا جو توجہ کا مرکز بن رہا تھا, ہونٹ
سرخ لپ اسٹک سے پوشیدہ کر رکھے تھے, سرمئی آنکھوں پر گھنی پلکوں کی باڑ تھی جو اسے
قیامت خیز بنا رہی تھی۔ ہاشم نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اسے اپنے قریب کیا۔ علیشا
کی گرم,نرم سانسیں اسے اپنے چہرے پر محسوس
ہو رہی تھی۔
"اپنی آنکھوں کا علاج کرواؤ
تم۔" اس نے نچلا لب کاٹتے ہوےُ اس کی شرٹ کے بٹن بند کرنے شروع کئے۔
"اچھا مطلب تم خوبصورت نہیں
ہو... یہ میری آنکھوں کا کمال ہے؟ یہ اوپر والا بٹن رہنے دو۔" اس نے سر نیچے کیا
تو علیشا کے سر سے ٹکرا گیا۔ وہ اسے گھورنے لگی تو اس نے وہ اوپر والا بٹن کھول دیا
جہاں سے اس کا صاف سینہ دکھائی دینے لگتا۔
"جی نہیں... مجھے معلوم ہے
کیوں کھولتے ہو یہ بٹن۔" وہ ہٹ دھرم بنی اور بٹن بند کرنے لگی۔
"توبہ.... کتنی جیلس ہوتی ہو
تم مسز ہاشم۔" وہ محظوظ ہوتا اس کی ناک سے اپنی ناک رگڑنے لگا۔
"میری مرضی.... " وہ نروٹھے پن سے بولی اور اس کے بال پیشانی سے ہٹانے لگی جو گیلے ہونے کے باعث اسی جگہ پر ٹھہر گئے تھے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Season 1 b de den
ReplyDeleteHahahahahahahha
ReplyDelete