Ruswa E Zamana (Season 2) Romantic Novel Complete By Hamna Tanveer

Ruswa E Zamana (Season 2) Romantic Novel Complete By Hamna Tanveer

Ruswa E Zamana (Season 2) Romantic Novel Complete By Hamna Tanveer

Novel Name : Ruswa E Zamana (Season 2)
Writer Name: Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special,Revenge Based Novels,

"ویسے مجھے یہ بتاؤ آج اتنا خوبصورت لگنے کی وجہ؟ برتھ ڈے تو مشی کی ہے نہ؟" اس نے سر تا پیر اس کا جائزہ لیا۔

 جامنی رنگ کی سلک کی ساڑھی پہنے, سیاہ بالوں کو جوڑے کی شکل میں قید کئے, گردن میں سلور رنگ کا نیکلس تھا جو توجہ کا مرکز بن رہا تھا, ہونٹ سرخ لپ اسٹک سے پوشیدہ کر رکھے تھے, سرمئی آنکھوں پر گھنی پلکوں کی باڑ تھی جو اسے قیامت خیز بنا رہی تھی۔ ہاشم نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اسے اپنے قریب کیا۔ علیشا کی گرم,نرم  سانسیں اسے اپنے چہرے پر محسوس ہو رہی تھی۔

"اپنی آنکھوں کا علاج کرواؤ تم۔" اس نے نچلا لب کاٹتے ہوےُ اس کی شرٹ کے بٹن بند کرنے شروع کئے۔

"اچھا مطلب تم خوبصورت نہیں ہو... یہ میری آنکھوں کا کمال ہے؟ یہ اوپر والا بٹن رہنے دو۔" اس نے سر نیچے کیا تو علیشا کے سر سے ٹکرا گیا۔ وہ اسے گھورنے لگی تو اس نے وہ اوپر والا بٹن کھول دیا جہاں سے اس کا صاف سینہ دکھائی دینے لگتا۔

"جی نہیں... مجھے معلوم ہے کیوں کھولتے ہو یہ بٹن۔" وہ ہٹ دھرم بنی اور بٹن بند کرنے لگی۔

"توبہ.... کتنی جیلس ہوتی ہو تم مسز ہاشم۔" وہ محظوظ ہوتا اس کی ناک سے اپنی ناک رگڑنے لگا۔

"میری مرضی.... " وہ نروٹھے پن سے بولی اور اس کے بال پیشانی سے ہٹانے لگی جو گیلے ہونے کے باعث اسی جگہ پر ٹھہر گئے تھے۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ruswa E Zamana (Season 2) Romantic Novel Complete By Hamna Tanveer is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 

Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Previous Post Next Post