Mera Sitamgar Mera Mehram Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 13

Mera Sitamgar Mera Mehram Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 13

Mera Sitamgar Mera Mehram Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 13

Novel Name : Mera Sitamgar Mera Mehram 
Writer Name: Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special,

"کس کی ڈائری ہے یہ؟" وہ اسے اٹھاتی الٹ پلٹ کر دیکھنے لگی۔

جونہی اس نے کھولا پہلا صفحہ دکھائی دیا جس پر چند حروف لکھے تھے۔

"ثانی۔" ایان نے اس بڑے سے حرف کو زیر لب دہرایا۔

"میری زندگی کا واحد روگ۔" اس کے نیچے لکھی تحریر کو پڑھتے ہوےُ اس کی پیشانی پر بل پڑ گئے۔

"ثانی کون؟ یہ ڈائری سبین کی تو نہیں؟" اس نے الجھتے ہوےُ دروازے کو گھورا۔

"میرا انتقام۔ میری اپنی ذات سے۔" اگلہ صفحہ پلٹ کر اس نے دوسری تحریر کو پڑھا۔

ایان وہیں زمین پر بیٹھ کر الماری سے ٹیک لگانے لگی۔ دروازہ لاک تھا اس لیے وہ مطمئن سی اگلا صفحہ پلٹنے لگی۔

"یہ سانس زہر کی مانند لگ رہی ہے مجھے۔ بس اور میں برداشت نہیں کر سکتی۔" نگاہیں سامنے رکھے فروٹ پر تھیں۔

کچن میں اس کے علاوہ اور کوئی نہیں تھا۔ اس نے آگے بڑھ کر چھری اٹھا لی۔

چہرے پر بےرحم سی مسکراہٹ رینگ گئی۔اس نے بائیں آستین اوپر کی اور بڑی سفاکی سے ایک کے بعد دوسرا وار کرنے لگی۔ سفید رنگ کی ٹائلز پر سرخ خون کے قطرے جگمگانے لگے۔چار جگہ سے وہ اپنی بازو کو زخم تحفے کی صورت میں دے چکی تھی۔ سبین کے چہرے پر آسودہ سی مسکرایٹ تھی۔

"اب جان چھوٹ جاےُ گی میری۔" اس نے کلائی پر چھری رکھی ہی تھی کہ جیرو نے نیچے سے ہاتھ مار کر چھری کو اچھال دیا۔

"سیبن باجی کیا کر رہی ہیں آپ؟" اس نے سبین کی بائیں بازو پکڑتے ہوےُ دکھ بھری نگاہوں سے اسے دیکھا۔

صفحے پر لکھے لفظ ختم ہوےُ تو ایان ساکت سی ہو گئی۔

"پورے چار کٹ ہونے چائیے۔" دور کہیں عیسی کی آواز اس کی سماعت سے ٹکرائی تھی۔

"تو اس لیے انہوں نے مجھ سے یہ کام کروایا؟" وہ سوال کرتی صفحے آگے کرنے لگی جو خالی تھے۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mera Sitamgar Mera Mehram Romantic Novel By Hamna Tanveer Episode 13 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ




Post a Comment

Previous Post Next Post