Zameen Zad Romantic Novel By Hina Kamran
Zameen Zad Romantic Novel By Hina Kamran
''میں نے نوٹ کیا ہے تم مجھے
سلام نہیں کرتی کیا اتنی خار کھاتی ہو مجھ سے۔'' وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا جس کے ایک
ہاتھ نے فون کو کان سے لگایا ہوا تھا جبکہ دوسرا میز پر دھرا تھا۔
''تمہیں سلام کرکے دس نیکیاں
کمانے کا مجھے کوئی شوق نہیں ہے۔ ایک ظالم انسان کبھی نیکی کا سبب نہیں بن سکتا۔''
وہ میز پر دھرے ہاتھ کی انگلی سے اس پر گول گول دائرے بنا رہی تھی ایبک نے قدم بڑھانے
شروع کیے۔
''تو پھر تم اس ظالم انسان کو
مجبور کردو کہ وہ راہ راست پر آجائے۔'' وہ اس سے تین قدم کی دوری پر تھا۔ ایلاف کی
شہادت کی انگلی تاہنوز دائروں کو بنا رہی تھی۔ ایبک کو اس بھنور میں اپنا آپ ڈوبتا
ہوا محسوس ہوا۔
''دیکھا میں نے کہا تھا نا ہماری
بحث بےکار ہوتی ہے مجھے تم سے ملنے کی حامی ہی نہیں بھرنی چاہیے تھی۔'' وہ بالکل اس
کے قریب آگیا آکر ہاتھ میز پر رکھا اور بولا۔
''ہم ملے ہی کب ہیں۔'' ایلاف
نے سر اٹھایا تھا۔ وہ وہاں موجود تھا اور اب اس کے سامنے بیٹھ رہا تھا۔ اس کا چہرہ
اس کی آواز ناجانے کیوں جانی پہچانی سی لگتی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Zameen zaad novel ap NY bht shandar likha h alfaz ni h Kia khun bs emotion itny suchy lgy l br br dil ko smjhna pra k yh ek novel hi h bs ❤❤
ReplyDeleteNovel bht acha tha. Kash ending bhi happy hoti . Zameen zad ne itna suffer kia itna kuch brdasht kia to us k sath kia insaf hwa. .bs end ne bht rulaya hy
ReplyDelete