Zameen Zad Romantic Novel By Hina Kamran

Zameen Zad Romantic Novel By Hina Kamran

Zameen Zad Romantic Novel By Hina Kamran

Novel Name : Zameen Zad
Writer Name: Hina Kamran
Category : ROMANTIC NOVELS
Novel status : Complete

''میں نے نوٹ کیا ہے تم مجھے سلام نہیں کرتی کیا اتنی خار کھاتی ہو مجھ سے۔'' وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا جس کے ایک ہاتھ نے فون کو کان سے لگایا ہوا تھا جبکہ دوسرا میز پر دھرا تھا۔

''تمہیں سلام کرکے دس نیکیاں کمانے کا مجھے کوئی شوق نہیں ہے۔ ایک ظالم انسان کبھی نیکی کا سبب نہیں بن سکتا۔'' وہ میز پر دھرے ہاتھ کی انگلی سے اس پر گول گول دائرے بنا رہی تھی ایبک نے قدم بڑھانے شروع کیے۔

''تو پھر تم اس ظالم انسان کو مجبور کردو کہ وہ راہ راست پر آجائے۔'' وہ اس سے تین قدم کی دوری پر تھا۔ ایلاف کی شہادت کی انگلی تاہنوز دائروں کو بنا رہی تھی۔ ایبک کو اس بھنور میں اپنا آپ ڈوبتا ہوا محسوس ہوا۔

''دیکھا میں نے کہا تھا نا ہماری بحث بےکار ہوتی ہے مجھے تم سے ملنے کی حامی ہی نہیں بھرنی چاہیے تھی۔'' وہ بالکل اس کے قریب آگیا آکر ہاتھ میز پر رکھا اور بولا۔

''ہم ملے ہی کب ہیں۔'' ایلاف نے سر اٹھایا تھا۔ وہ وہاں موجود تھا اور اب اس کے سامنے بیٹھ رہا تھا۔ اس کا چہرہ اس کی آواز ناجانے کیوں جانی پہچانی سی لگتی تھی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Zameen Zad Romantic Novel By Hina Kamran is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Zameen zaad novel ap NY bht shandar likha h alfaz ni h Kia khun bs emotion itny suchy lgy l br br dil ko smjhna pra k yh ek novel hi h bs ❤❤

    ReplyDelete
  2. Novel bht acha tha. Kash ending bhi happy hoti . Zameen zad ne itna suffer kia itna kuch brdasht kia to us k sath kia insaf hwa. .bs end ne bht rulaya hy

    ReplyDelete
Previous Post Next Post