Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain Romantic Novel By Abeeha Ali
Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain Romantic Novel By Abeeha Ali
چلی جائیں ۔۔۔۔ایک منٹ میں
اپنی شکل گم کریں ۔۔۔۔گیٹ آوٹ۔۔۔وہ ڈھاڑا کیونکہ وہ کب سے کھڑی اس کا ضبط آزما رہی
تھی ۔۔
اب میں آپ کو کیوں اچھی لگوں
گی جب باہر سے اپنی ہوس پوری کرکے۔۔۔ اس نے اسکے گال پہ لگی لپ اسٹک دیکھ بھڑ اس نکالنی
چاہی۔۔۔!
ار۔۔۔۔۔اریبہ۔۔۔۔۔! وہ نزدیک
آتا پوری قوت سے تین چار تھپڑ لگاتا ہوا ڈھارا ہوا بولا آپ میرے بارے میں اتنا گھٹیا
سوچتی ہیں شرم آنی چاہیے آپکو۔۔۔بتائیں کب قریب آئے آیا میں آپکے۔۔۔۔!بتائیں کب کیا
میں نے ہوس کا مظاہرہ ۔۔؟ سارا سارا دن میں گھر سے باہر رہتا ہوں راتوں کو کبھی آفس
میں تو کبھی سڑکوں آواراہ گردیاں کرتا ہوں کہ آپ میری وجہ سے پریشان نہ ہو۔۔۔۔! آپ
میری وجہ سے نہ ڈریں ۔۔۔۔جائز حقوق ہوکر آپکے قریب صرف اس لیے نہیں آتا ۔۔۔کیونکہ مجھے
ڈر لگتا ہے کہ مجھ سے کوئی بھی ایسی حرکت نہ ہو جائے جس سے آپکے چہرے پر خوف نہ ہو۔۔۔۔پر
جب آپ مجھے ہوس پرست سمجھتی ہیں تو کیوں نہ یہ حوس آپ سے۔۔۔۔۔۔!
نہ۔۔۔۔نہ پلیز ۔۔۔وہ جو اس
کے تھپڑوں سے سنھمل نہ سکی نیچے گری تھی اس کو اپنے قریب بیٹھے اس کو اپنے پاس جھکتے دیکھ کر ڈر سے بولی تھی۔۔
نہیں حوس پرست انسان ہوں کچھ
تو کروں گا۔۔۔۔جب آپ مجھے حوس پرست سمجھتی ہیں تو کیوں نہ اس بات کا عملی مظاہرہ ہو
جائے ۔۔۔۔وہ اس کی کلائی کو مڑوڑتا ہوا بولا تھا۔۔۔
ن۔۔۔نہ ۔۔۔۔پلیز مجھے معاف
کر دیں ۔۔۔۔کہتے۔۔۔ہیں۔۔۔۔تو۔۔۔تو
آپکے پاؤں پڑ جاتی ہوں
۔۔۔۔!وہ سراسمیگی سے اس کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تھی۔۔۔
نہ نہ اتنی جلدی معافی نہیں
۔۔۔۔! اریبہ بی بی آپکو میری گزرتی راتوں کا حساب دینا ہوگا۔۔۔جو آپکی وجہ سے میں نے
راتیں سڑکوں اور آفس میں گزاری ہیں ۔۔۔۔اس کی رگیں تنی ہوئی تھیں میں جب جب آپکے قریب
آتا تو نجانے ضبط کی کتنے پہرے بیٹھا کر رکھتا ہوں۔۔۔اور آپ دور جا کر مزید مجھے آزماتی
ہیں ۔۔یہ جو آپکے اور میرے درمیان لمبے فاصلے ہیں میں یہ چاہوں تو ایک پل میں مٹا دوں
۔۔۔ایک پل
۔۔محض ایک پل لگے میں آپ کو اور خود ایک کرلو۔۔۔۔ اور آپ دیکھتی رہ جائیں۔۔۔وہ اپنی
سرمئی آنکھیں اس پہ گڑتے ہوئے بولا تھا۔۔۔۔
جب میں آپکے ساتھ رہنا نہیں
چاہتی تو پھر آپکے دل میں کیوں میرے ساتھ کی طلب ہے ۔۔۔۔یہ کہتے وقت اریبہ کی آنکھیں
اس کے لفظوں کا ساتھ نہیں دے پا رہی تھی۔۔۔!
اب سمجھ آگئی ہے مجھے کیوں
آپ کو میرے ساتھ کی چاہ نہیں ہے اس لیے آپکے دل میں ابھی تک شاہ ذر ۔۔۔
زوایار پلیز سٹاپ اٹ
۔۔۔۔۔اب آپ ایک لفظ بھی نہیں کہیں گے ۔۔۔وہ اس کی بات بیچ میں کاٹتی ہوئی چیخی تھی
اریبہ اس کی سانسوں کی تپش اپنے چہرے پر محسوس ہوئیں تھیں ۔۔۔۔
نہیں مس اریبہ میں اتنا بچہ
نہیں ہوں جو ان چالاکیوں کو سمجھ نہ سکوں ۔۔۔۔۔میں کیوں اس گمان میں رہ کہ اپنی زندگی
خراب کروں کہ آپ میرے ساتھ کی چاہ رکھیں گی ۔۔۔۔۔جب آپ نہیں رہنا نہیں چاہتی تو میں
اس ان چاہے بندھن کو کیوں باندھ کہ رکھوں وہ
اپنے آپ کو کنٹرول کرتا فیصلے کی آخری نہج
پہ پہنچا تھا ۔۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Normal story.
ReplyDeletePlease ab seson 2 le aye.
Pari and shaho ka....waiting
Season e
ReplyDeletekia is ka season 2 bhi ha
ReplyDelete