Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain Romantic Novel By Abeeha Ali

Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain Romantic Novel By Abeeha Ali

Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain Romantic Novel By Abeeha Ali

Novel Name : Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain
Writer Name: Abeeha Ali
Category : ROMANTIC NOVELS,Second Marriage Based,
Novel status : Complete

چلی جائیں ۔۔۔۔ایک منٹ میں اپنی شکل گم کریں ۔۔۔۔گیٹ آوٹ۔۔۔وہ ڈھاڑا کیونکہ وہ کب سے کھڑی اس کا ضبط آزما رہی تھی ۔۔

اب میں آپ کو کیوں اچھی لگوں گی جب باہر سے اپنی ہوس پوری کرکے۔۔۔ اس نے اسکے گال پہ لگی لپ اسٹک دیکھ بھڑ اس نکالنی چاہی۔۔۔!

ار۔۔۔۔۔اریبہ۔۔۔۔۔! وہ نزدیک آتا پوری قوت سے تین چار تھپڑ لگاتا ہوا ڈھارا ہوا بولا آپ میرے بارے میں اتنا گھٹیا سوچتی ہیں شرم آنی چاہیے آپکو۔۔۔بتائیں کب قریب آئے آیا میں آپکے۔۔۔۔!بتائیں کب کیا میں نے ہوس کا مظاہرہ ۔۔؟ سارا سارا دن میں گھر سے باہر رہتا ہوں راتوں کو کبھی آفس میں تو کبھی سڑکوں آواراہ گردیاں کرتا ہوں کہ آپ میری وجہ سے پریشان نہ ہو۔۔۔۔! آپ میری وجہ سے نہ ڈریں ۔۔۔۔جائز حقوق ہوکر آپکے قریب صرف اس لیے نہیں آتا ۔۔۔کیونکہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ مجھ سے کوئی بھی ایسی حرکت نہ ہو جائے جس سے آپکے چہرے پر خوف نہ ہو۔۔۔۔پر جب آپ مجھے ہوس پرست سمجھتی ہیں تو کیوں نہ یہ حوس آپ سے۔۔۔۔۔۔!

نہ۔۔۔۔نہ پلیز ۔۔۔وہ جو اس کے تھپڑوں سے سنھمل نہ سکی نیچے گری تھی اس کو اپنے قریب بیٹھے  اس کو اپنے پاس جھکتے دیکھ کر ڈر سے بولی تھی۔۔

نہیں حوس پرست انسان ہوں کچھ تو کروں گا۔۔۔۔جب آپ مجھے حوس پرست سمجھتی ہیں تو کیوں نہ اس بات کا عملی مظاہرہ ہو جائے ۔۔۔۔وہ اس کی کلائی کو مڑوڑتا ہوا بولا تھا۔۔۔

ن۔۔۔نہ ۔۔۔۔پلیز مجھے معاف کر دیں ۔۔۔۔کہتے۔۔۔ہیں۔۔۔۔تو۔۔۔تو

آپکے پاؤں پڑ جاتی ہوں ۔۔۔۔!وہ سراسمیگی سے اس کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تھی۔۔۔

نہ نہ اتنی جلدی معافی نہیں ۔۔۔۔! اریبہ بی بی آپکو میری گزرتی راتوں کا حساب دینا ہوگا۔۔۔جو آپکی وجہ سے میں نے راتیں سڑکوں اور آفس میں گزاری ہیں ۔۔۔۔اس کی رگیں تنی ہوئی تھیں میں جب جب آپکے قریب آتا تو نجانے ضبط کی کتنے پہرے بیٹھا کر رکھتا ہوں۔۔۔اور آپ دور جا کر مزید مجھے آزماتی ہیں ۔۔یہ جو آپکے اور میرے درمیان لمبے فاصلے ہیں میں یہ چاہوں تو ایک پل میں مٹا دوں

۔۔۔ایک پل ۔۔محض ایک پل لگے میں آپ کو اور خود ایک کرلو۔۔۔۔ اور آپ دیکھتی رہ جائیں۔۔۔وہ اپنی سرمئی آنکھیں اس پہ گڑتے ہوئے بولا تھا۔۔۔۔

جب میں آپکے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تو پھر آپکے دل میں کیوں میرے ساتھ کی طلب ہے ۔۔۔۔یہ کہتے وقت اریبہ کی آنکھیں اس کے لفظوں کا ساتھ نہیں دے پا رہی تھی۔۔۔!

اب سمجھ آگئی ہے مجھے کیوں آپ کو میرے ساتھ کی چاہ نہیں ہے اس لیے آپکے دل میں ابھی تک شاہ ذر ۔۔۔

زوایار پلیز سٹاپ اٹ ۔۔۔۔۔اب آپ ایک لفظ بھی نہیں کہیں گے ۔۔۔وہ اس کی بات بیچ میں کاٹتی ہوئی چیخی تھی اریبہ اس کی سانسوں کی تپش اپنے چہرے پر محسوس ہوئیں تھیں ۔۔۔۔

نہیں مس اریبہ میں اتنا بچہ نہیں ہوں جو ان چالاکیوں کو سمجھ نہ سکوں ۔۔۔۔۔میں کیوں اس گمان میں رہ کہ اپنی زندگی خراب کروں کہ آپ میرے ساتھ کی چاہ رکھیں گی ۔۔۔۔۔جب آپ نہیں رہنا نہیں چاہتی تو میں اس ان چاہے بندھن کو کیوں باندھ کہ  رکھوں وہ اپنے آپ کو  کنٹرول کرتا فیصلے کی آخری نہج پہ پہنچا تھا ۔۔۔۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Kabhi Ranjishein Kabhi Qurbatain Romantic Novel By Abeeha Ali is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Normal story.
    Please ab seson 2 le aye.

    Pari and shaho ka....waiting

    ReplyDelete
  2. kia is ka season 2 bhi ha

    ReplyDelete
Previous Post Next Post