Operation Table By Naila Noor
Operation Table By Naila Noor
اچانک دروازے سے دو آشنا
چہرے نمودار ہوۓ ۔ ایک اس کی ساس اور ایک اس کی ماں تھیں ۔ اس نے پہلے ساس کے
شفیق چہرے کو بغور دیکھا ان کے ماتھے پر تفکر کی شکنیں تھیں ۔ پھر اپنی شفیق ماں کوبغور
دیکھا جن کی شکل لٹھے کی مانند سفید پڑگٸ تھی اور لب تو ایسے سل گۓ تھے گویا ایک بھی
لفظ ادا ہوا تو لفظ لبوں سے نکلنے سے پہلے آنسوٶں کا سیلاب آنکھوں کے رستے
امڈ آۓ گا ۔ وہ آنکھیں پھاڑے سب دیکھ رہی تھیں ۔ دکھ ، تکلیف ، ڈر اور خوف کے ساۓ ان کی آنکھوں میں صاف دکھاٸ دے رہے تھے ۔ اپنی اولاد
کو کھونے کا خوف ۔۔۔ اپنی اولاد کی اولاد کو کھونے کا خوف ۔۔
حمنہ جو خود ابھی کسی کی
تسلی کی خواہاں تھی اسے سامنے کھڑی عورت پر خود سے بھی زیادہ ترس آیا ۔ وہ عورت جو
رشتے میں اسکی ماں تھی بس اس کے سر پر شفقت سے خاموشی سے ہاتھ پھیر رہی تھی۔ مگر
حمنہ ان کے کہے بنا ہی سب سمجھتی تھی کیونکہ وہ پچھلے دس دنوں سے اپنی ماں کے گھر
ہی رکی ہوٸ تھی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ