Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 11
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 11
۔وہ شخص
اس سے محبت نہیں عشق کرتا تھا۔وہ اس کا دیوانہ تھا۔کشمالہ کے ذہن میں گزرا یہ ایک
ماہ کسی فلم کی طرح گزرا تھا۔
اسکا سب کے سامنے ٹکٹکی
باندھ کر اسے دیکھنا۔۔!!
اسکے ایک انکار پر اپنی
ضد سے پیچھے ہٹ جانا۔۔!!
اسکی ہر بات کو ترجیح
دینا۔۔!!
اس پر اپنی جان وار
دینا۔۔!!
یہ شخص کیا کررہا تھا
اسکے ساتھ۔۔؟
وہ آہستہ آہستہ اسے اپنا عادی بنارہا تھا۔جو محبت سے کئی گناہ زیادہ خطرناک اور طاقت ور شہ تھی۔یہ جادو نہیں کررہا تھا تو اور کیا تھا۔؟ایک گہری سانس بھرتے ڈریسنگ پر پڑی اپنی بریسیلٹ اٹھاکر پہننے لگی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇