Zayan's reality revealed to niazi at the exact time of nikkah | Jaan E S...


"رکیں قاضی صاحب یہ نکاح۔۔۔۔قبول ہے۔۔۔قبول ہے۔مجھے آہانہ نیازی اپنے نکاح میں قبول ہے"۔

وه جو آگے بڑھ کر اس نکاح کو روکنے والے تھے زیان کے ادا کیے لفظوں نے ان کے لفظ کہیں بیچ میں ہی دبا دیے۔وه تاخیر کر چکے تھے۔وه زیان کو اپنا کھیل شروع کرنے سے روک نہ پاۓ تھے۔وه اپنی بیٹی انجانے پن میں اپنے دشمن کے ہاتھوں میں دے چکے تھا۔ان کے قدم زیان کے لفظوں پہ جہاں تھے وہیں ساکت ہو گئے۔

یہ کیا کر دیا تم نے نیازی یہ کیا کر دیا۔تم ایک لڑکے کے ہاتھوں بیوقوف آخر کیسے بن گئے تم نے اپنی جان سے پیاری بیٹی کو اس کے سپرد آخر کیسے کر دیا۔وه وہیں کھڑے خود کو ملامت کرنے لگے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post