Wehshat E Dil Romantic Urdu Novel By Mahnoor Shehzad
Wehshat E Dil Romantic Urdu Novel By Mahnoor Shehzad
عابر اس کی کلائی تھام کر مضبوط گرفت حائل کرتا اسے دیوار
سے لگا کر قریب ہوا اچانک اتفاد پر پہلے تو منہا بھوکلا گئی مگر اس کی فضول حرکت پر
اسے شدید غصہ آیا
"پرابلم کیا ہے تمہاری"
عابر اس کے چہرے پر اپنی ڈارک براؤن آنکھیں جمائے سرد
لہجے میں بولا
"میری پرابلم تم ہو"
منہا بھی اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بغیر ڈرے اسے فوراً
جواب دیتی عابر کا غصہ مزید بڑھا گئی عابر نے گرفت مزید مضبوط کی منہا مسلسل اس کے
ہاتھ سے اپنی کلائی چھڑوانے کی سعی کررہی تھی
"دور ہو مجھ سے ہمت بھی کیسے ہوئی تمہاری مجھے چھونے کی
چھوڑو میرا ہاتھ عابر زید علی تمہارا چہرہ بگاڑ دوں گی میں گٹھیا انسان"
منہا غصے سے اسے گھورتے ہوئے چلاتے ہوئے بولی جب عابر
اس کا بازو بھی دیوار سے لگاتا اس کے چہرے پر جھکا اس کی گرم سانسوں کی تپش اپنے چہرے
پر محسوس کرکے وہ بےبس ہوئی
"لسن بریو گرل تمہیں چھونے کا پورا حق ہے تم کیا تمہارا
باپ بھی مجھے تمہیں چھونے سے نہیں روک سکتا اگر آج کے بعد یہ فضول بات منہ سے نکالنا
کا سوچا بھی تو میں کس حد تک جاسکتا ہوں وہ
بتاؤں گا"
عابر اس کے چہرے پر نظریں گاڑھے لفظوں میں زور دیے بھاری
آواز میں بولتا منہا کو گھبرانے پر مجبور کرگیا دو پل وہ خوفزدہ آنکھوں سے اسے دیکھتی
رہی
"تم جیسے انسان سے ویسے بھی اچھے کی کوئی امید نہیں ہے
سمجھے تم نفرت کرتی ہوں میں تم سے شدید نفرت"
منہا سرخ چہرہ لیے بغیر ڈرے اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے
غصے سے بولتی عابر کا دماغ گرم کر گئی عابر غصے سے اس کا چہرہ دبوچ ک اس کے ہونٹوں
پر بڑی بے باکی سے جھک گیا وہ غصے سے اس کی گرفت میں مچلنے لگی اور اس کے بازوؤں پر تھپڑوں کی بارش کرنے
لگی پانچ منٹ بعد خود کو اسیر کرنے کے بعد وہ اس سے دور ہوتا فاتحانہ مسکراہٹ لبوں
پر سجائے اسے دیکھنے لگ گیا جو کھا جانے والی
نظروں سے اسے گھور رہی تھی
"میری باتوں کو تم دھمکی سمجھ رہی تھی ٹریلر دیکھانا ضروری
تھا نیکسٹ ٹائم اپنی زبان کو سوچ سمجھ کر کھولنا ورنہ بند میں بخوبی کرسکتا ہوں"
عابر اس کی گال تھپتھپا کر ڈھٹائی سے اسے کہتے ساتھ اسے
اسی حالت میں چھوڑ کر وہاں سے چلا گیا وہ سرخ آنکھیں اس کی پشت پر ٹکائے اسے جاتا دیکھنے
لگی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Story was good but plz improve ur writing skills..(wo dekhne lag gya,wo jawab dene lag gya, wo jane lga gya, wo b jane lag gya etc) ure novel me situation ap ne inhi words bayan ki hai kindly work on it overall novel was good.
ReplyDeleteNice ❤️
ReplyDelete