Dil Ki Tamanna Hai Tu Romantic Novel By Sadia Usman Episode 4
Dil Ki Tamanna Hai Tu Romantic Novel By Sadia Usman Episode 4
"کیا تم ابیا سلطین (آبیہ سلطان
)ہو ۔"وہ اسے گھورتے ہوۓ انگریزی لب
و لہجے میں بولا تو آبیہ نے گہرا سانس لیا اور پھر بولی۔
"نہیں "اسنے سنجیدگی سے کہا تو اس لڑکے کے ماتھے پہ لکیروں کا جال بنا،پاس کھڑی
عینا اور سارہ نے تعجب سے سامنے کھڑی لڑکی کو
دیکھا اور پھر فون میں موجو د اسکی پاسپورٹ سائز تصویر کو لڑکی تو وہی تھی پھر کیوں کہہ رہی تھی کہ میں نہیں ہوں اور اگر نہیں تھی تو یہاں کیا کر رہی تھی ۔
" اوہ بٹ وہ پکچر تو ۔" وہ لڑکا شاید پہلی بار کنفیوز ہوا تھا اسے تو صحیح سے حیران ہونا بھی نہیں آ رہا تھا
پھر وہ مڑا اور عینا کے ہاتھ سے فون جھپٹا عینا نے دانتوں پر دانت جماتے بمشکل خود کو کچھ کرنے سے روکا ورنہ دل تو کر رہا تھا اسے دو چار مکے مار ہی دے لیکن نتیجے کا سوچ کر
اسنے خود کو پر سکون کرتے گہرا سانس لیا۔
"کیا یہ تم نہیں ہو ؟۔"اسنے
ایک آبرو اٹھاتے فون اسکی آنکھوں کے سامنے کرتے سوال کیا ۔
"ہاں یہ میں ہی ہوں ۔" اسنے بھی اسی کے انداز سے جواب دیا تو وہ
حیرت اور دلچسپی سے اپنی سبز آنکھوں سے اسے
دیکھے گیا۔
"اوہ تو کیا تمہارا نام ابیا سلطین (آبیہ سلطان )نہیں ہے؟
۔"ابکے اسنے سینے پہ ہاتھ باندھتے سوال کیا ۔
نہیں کیوں کہ میرا نام "آبیہ سلطان" ہے ،ابیا
سلطین نہیں اسنے منہ بناتے جواب دیا تو دونوں لڑکیاں حیرت سے دبا دبا مسکرا دیں ۔
تو میں نے اور کیا کہا ہے
ابیا سلطین اور...۔ وہ اس سے پہلے کے بات مکمل کرتا آبیہ نے اسکی بات کاٹی۔
"ایکسیوز می ! تم میرا نام
غلط پراناؤنس کر رہے ہو اوکے ..اس سے بہتر ہے کہ تم میرا نام ہی مت لو ۔" وہ ناک
کے نتھنے پھلاتے اسکی سبز آنکھوں میں دیکھتی بولی ان خاتون کا غصہ اس لڑکے پر اتارنے
کا موقع مل گیا تھا وہ گہرا سانس لے گئی۔
"میں غلط پراناؤنس نہیں کر
رہا ..میں تمہاری طرح المینرڈ نہیں ہوں ...۔وہ بھی اسی کے انداز سے بولا
تو سارہ اور عینا نے بیک وقت ایک دوسرے کی
طرف نظروں کا تبادلہ کیا اور پھر سارہ تیزی
سے بولی ۔
ریلیکس گائز اب ہمیں چلنا
چاہیے تم لوگوں کے پاس ابھی پورے دو سال ہیں لڑنے کے لیے ...خیر" ابیا سلطین"
ویلکم ٹو لندن دونوں لڑکیاں مسکرا کر بولیں تو آبیہ نے ایک بار پھر سے اپنا نام غلط پراناؤنس ہوتے برداشت
کیا اب جانے کس کس کو اپنا صحیح نام یاد کروانا
پڑے گا ...اف۔" وہ زبردستی مسکرا دی پھر انکی تقلید میں چلتی گاڑی
تک آ ئی۔
اس دوران وہ لڑکا مسلسل اسے منہ بنا کر گھورتا رہا
تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free PDF Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Thank God finally upload kr di plz ab jaldi next b kr diya ga
ReplyDeleteR raah yaar jb mile ki last episode b upload kr dian ab
Plz episode 5 bi upload kar danwo kab tak upload hoo gii
ReplyDeletePlzz api jldi jldi upload kr dia kryn.. Wait ni hota 😥😥😥
ReplyDeletePlz 5 b kar de jaldi kab kare gi plzzzzzzzz
ReplyDeletePlz next episode
ReplyDeletePlease 🙏🙏🙏🙏 next please
ReplyDeletePlz next kab kare gi plzzzzzzzz kar de upload plzzzzz
ReplyDeletePlzzz jaldi jaldi kr diya kry
ReplyDeleteKab kare gi upload plzzz kar de 5 episode or Kitna time lagy ga
ReplyDeleteWhen will the episode 5 come?
ReplyDeleteReply to de kare gi k nahi AP reply hi nahi dati am waiting plzzzzz reply plzzzzz kab kare gi reply one month 19 day ho gay ab to kar do upload
ReplyDelete❤️❤️❤️
ReplyDeleteIntresting novel ❤️ story is good 👍NXT episode upload krdey😊nd thnks hme ache novel Dene k lye❤️
ReplyDeleteKab thak kare gi noval next episode 5 plzzzz bata de
ReplyDeleteAP ko Allah ka wasta reply to de
ReplyDeletePlease reply da diya Karen or ep 5 kab upload Karen gi
ReplyDeleteAsslam o alikum everyone .sorry for late kuch masail ki wajah syy main episode nahi dyy pa rahi thii us k liya again sorry but in sha Allah epi a rahi hyy ak do din main ....hoskta kal a jayyy
ReplyDelete2 din se zayda ho gay ha ab tu kar do plzzzzzzzzzzzzzzz
DeleteTwo days ho gay phir b upload nahi ki plzzz jaldi kar de am waiting plzzzzz
ReplyDelete