Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 4

Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 4


Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 4

Novel Name : Obsession In love
Writer Name: Sadaf Memon
Category : Romantic Novel,Wani Based Novels,
Novel status : Episodic

میں آپ کے سوالوں کے جواب دینے کا پابند نہیں ہوں وہ یہ کہتے جدھر سے آیا تھا وہی سے جانے کے لئے موڑا تھا۔

پیچھے ایمان کا غصے سے برا حال تھا۔

میں آپ کے سوالوں کے جواب دینے کا پابند نہیں ہوں ایمان نے اس کی نقل کی تھی کاشان نے موڑ کر ایمان کو دیکھا جو  اپنی سرمائی آنکھوں کو  گھمائے اس کا مذاق بنا رہی تھی۔

آپ کہے تو آپ کے سوالوں کے جواب میں دے سکتا ہوں۔ کاشان نے موڑ کر اس کی طرف قدم بڑھائے تھے۔ 

آپ ... آپ کو شرم نہیں آتی گاؤں کے بیچ میں کھڑے ہوکر کیسی لڑکی کو چھیڑ رہے ہیں۔ وہ بڑی بڑی آنکھیں کئے اس کو گھور کر  پیچھے کی طرف قدم لیتے بولی تھی۔ 

شرم سے میرا دور دور تک کوئی رشتہ نہیں ہے اور مجھے تمہیں چھیڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے تم میں ہے ہی کیا جو میں یعنی کاشان خان تمہارے ساتھ اپنا وقت ضائع کریں ۔

اس نے ایمان کے رنگ پر چوٹ کی تھی۔  ایمان نے اس کی بات سنتے اپنی آنسوں کو ضبط کرتے چیخ کر کہا تھا۔ 

تم جیسے لوگوں کی سوچ ہوتی ہی چھوٹی ہے رنگ دیکھ کر خوبصورتی دیکھ کر تم ہر لڑکی پر مر مٹنے کو تیار ہوتے ہوں اور ہم جیسے لوگوں کی اہمیت تم جیسے لوگوں کی نظر میں ہے ہی نہیں تمہارے جیسے یہ بھول جاتے ہیں اللّٰہ نے جب تم سے تمہاری خوبصورتی چھین لی تو تمہارے پاس رہ ہی کیا جائے گا اپنی خوبصورتی پر اتنا غرور نہیں کرنا چاہئیے۔ جانا تو تم نے بھی قبر میں ہے اور میں نے بھی۔ ایمان اس کو وہی حیران چھوڑے حویلی کی طرف چل دی تھی۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 4 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free PDF Download Link

پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post