Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 2
Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 2
باسل نے اس کو اس کے گاؤں
تک خود چھوڑا تھا۔ کہی وہ کہی اور ہی نہیں چلی جائے۔ دانیہ بھی بنا کچھ بولے اس کے ساتھ ساتھ چل رہی
تھی یا یوں کہا جائے باسل اس کے پیچھے تھا اور وہ خود آگے آگے تھی باسل اپنا سر نفی
میں ہلا گیا تھا۔
جب اس کو گاؤں کا راستہ دیکھا
تو اس نے روک کر باسل خان کو کہا تھا۔
سنیں..! اس کے اس طرح کہنے پر باسل خان کے دل کے تار دھڑکن
اتھل پتھل ہوئی تھی۔
کہو ..! آپ کا نام باسل خان ہے ۔۔
میں جانتی ہوں بس میں تو اسے ہی ڈرنے کا ناٹک کر رہی تھی۔ اور آپ تو خود کو ہی باسل
خان کا خاص آدمی بتانے لگے آپ کو لگا میں
ڈر گئی ہوں یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ میں کسی
سے ڈرتی ہوں۔ ڈرنا دانیہ عباس علی چودھری کے خون میں شامل نہیں ہے۔میں ڈرانا جانتی
ہوں ڈرنا تو لوگوں مجھ سے چاہئیے جو مجھ سے پنگا لیتے ہیں وہ بالوں کو ایک
ادا سے پیچھے کے طرف اچھالتے موڑ کر اپنے گاؤں کے اندر چل دی تھی ۔۔باسل خان کو تو
جیسے صدمہ لگا تھا ایک چھوٹی سی لڑکی اس کو کیسے بیوقوف ثابت کر گئی تھی۔