Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 5

Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 5

Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 5

Novel Name : Obsession In love
Writer Name: Sadaf Memon
Category : Romantic Novel,Wani Based Novels,
Novel status : Episodic

کیوں اپنے آپ کو کمزور کر رہی ہوں کیوں اپنے ساتھ یہ ظلم کر رہی ہوں میری بات مانوں تو اپنے آپ کو اتنا بہادر بنالوں کہ کوئی تمہارے اوپر انگلی اٹھانے سے پہلے سو بار سوچے۔ اپنے آپ کو اتنا قیمتی بنالوں کے تمہیں پانے کے لئے لوگ صرف سوچ ہی سکے حاصل تم جیسی نیک سیرت لڑکی کو صرف تمہارا محرم ہی کر سکے۔ حور عنادل سے چھوٹی تھی لیکن اس کی باتیں ایسی تھی۔ جیسے وہ یہ سب سہہ چکی ہے۔ ۔

عنادل زور سے اس کے گلے لگی اور پھوٹ پھوٹ کر رودی تھی شاید وہ اپنے اندر کا سارا غبار نکلنا چاہتی تھی۔ وہ اپنے دل کو ہلکا کرنا چاہتی تھی ٹھیک ہی تو کہہ رہی تھی حور اپنے آپ کو کمزور نہیں ہونے دینا کمزور کو دنیا والے ٹور کر رکھ دیتے ہیں۔  اچھا اب اپنے آنسوں صاف کروں اور یہ دیکھوں کیسی نے بھیجا ہے۔ اور اپنے موبائل کو دیکھو کب سے کیسی کی کال آرہی ہے حور عنادل کے چہرے پر آئے آنسوں صاف کئے۔ اس کو گلاب کا گلدستہ پکڑائے اور موبائل پر مسلسل کال آنے کا بتاتے کمرے سے باہر نکلی تھی۔

عنادل جب اس گلاب کے گلدستے کو پکڑے دیکھنے لگی جس میں  چھوٹا سا خط دیکھا تو اس کو کھولا تھا۔

تمہارے آنسوں بہت قیمتی ہے انہیں ضائع مت کروں ۔

تمہارا ہر  ایک آنسوں میرے  لئے اس دنیا کی ساری چیزوں سے کئی زیادہ معنی رکھتا ہے۔  خوش یوں رہوں جیسے کبھی دکھ نے تمہیں چھوا بھی نہیں ہوں۔ مسکراؤ یوں کہ تم سے زیادہ اس دنیا میں کوئی خوش نا ہوں۔ "۔۔۔!!!"

اس چھوٹے سے خط میں بس اتنا ہی لکھا تھا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Obsession In love Romantic Novel By Sadaf Memon Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇











ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post