Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 9
Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 9
1st SP Text 👇👇👇
"پتا ہے عائزل! جب کتا انسان
بننے کی کوشش کرے تو اسے فیملی ممبر بنایا جاتا ہے۔۔۔۔اور جب انسان کتا بن جاۓ تو اسے گھر سے نکال دیا جاتا
ہے۔۔۔۔میں نے تھوڑی سی شرافت کیا دکھا دی۔۔۔پوری دنیا نے پیر نکال لئے ہیں"۔
"مگر وہ مجھ سے محبت کرتا ہے"۔
وہ چیخی۔
"پھر غلطی کر رہی ہوں ناں۔۔۔۔ایک
بار جو چیز زیمل حیدر کی ہو جاتی ہے۔۔۔وہ پھر کبھی کسی اور کی نہیں ہوتی"۔ اسکے
الفاظ عائزل کے پورے وجود کو چنگاری کی طرح بھڑکا گئے۔
"میں جانتی ہوں وہ صرف مجھ
سے محبت کرتا ہے اور میں اسے تم سے چھین کر رہوں گی۔۔۔ایک دن وہ میرا ضرور ہوگا"۔
"ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔جس جنون
کو تم اس میں ڈھونڈ رہی ہو وہ تم کبھی نہیں دیکھ پاؤ گی۔۔۔۔اپنی عزتِ نفس تو دور۔۔۔تم
تو اس کی بھی عزت نہیں کر رہی جس سے تم اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہو۔۔۔۔یعنی
ازلان"۔
"غلط کہہ رہی ہو تم"۔
"تم اس کے پیار میں اتنا
آگے نکل چکی ہو عائزل کہ تمہیں کچھ اور دکھائی ہی نہیں دیتا۔۔۔۔پیار ہمیشہ اسی سے کرنا
چاہئے جسے آپ کنٹرول کر سکو۔۔۔۔اور جب پیار آپ کو کنٹرول کرنے لگے۔۔۔۔تو اسے برباد
کر دو"۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Zaberdast novel
ReplyDeleteEagerly waiting for next episode
ReplyDeleteKamal noval next episode kab ay ge I am waiting dear Novalist
ReplyDeleteNext apisod plzzz jaldiiii
ReplyDeleteThe hero Captain Azlan shah is the best. I love this novel. Please publish next episode as soon as possible.😘
ReplyDeleteAmezing novel watan ki mati next episode I am waiting
ReplyDeleteAmazing 😍 full of curiosity 😍
ReplyDeleteAmazing 😍
ReplyDeleteNext episode jaldi apload kar dy please
ReplyDeleteZabardast episode🔥🔥agli episode ka intezar rhay ga
ReplyDelete