Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 8
Watan Ki Mitti Gawah Rehna By Soni Mirza Episode 8
"تمہارا شکریہ کہ تم نے میری
جان بچائی۔ اپنی جان پر کھیل کر۔۔۔۔لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میں مزید زندہ رہوں گا"۔
اس نے اپنے پیٹ سے نکلتے خون سے ہاتھ الگ کرکے دیکھایا تو ازلان نے متلی آنے جیسا منہ
بنایا۔
"میری حالت بہت بری ہے ازلان۔۔۔۔۔اور
اب یہاں پر سینئر آفیسر تم ہی بچے ہو۔۔۔۔مجھ سے وعدہ کرو کہ تم یہ مشن کامیاب کرکے
واپس جاؤ گے۔۔۔۔پھر چاہے تمہیں مزید اور کتنی قربانیاں کیوں نہ دینی پڑیں۔۔۔۔باقی کے
سبھی لوگ اب تمہارے سہارے پر ہیں یہاں۔۔۔۔۔وعدہ کرو کہ تم ان سب کی جان بچانے اور اس
مشن کو کامیاب کرنے میں اپنی جان کی بازی بھی لگا دو گے"۔میں وعدہ کرتا ہوں سر۔۔۔۔میں
اپنی جان دے دوں گا لیکن۔۔۔۔اپنی پاک فوج کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گا"۔ اس نے
خون سے لت پت ہاتھ تھام کر کہا تو میجر انہتائی درد میں بھی مسکرا دیا۔
"مجھے فخر ہے تم پر ازلان۔۔۔۔نعرۂ
تکیبر"۔
"اللّٰہُ اکبر"۔ ازلان نے افسردگی سے کہا تو اس نے مسکرا کر وہیں دم توڑ دیا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Aawsome novel plzzz send these episode in group
ReplyDelete