Muhobbat ka Mim Novel By Adiba Niaz Episode 7
Muhobbat ka Mim Novel By Adiba Niaz Episode 7
دل اسی طرح زورسےدھڑک رہاتھا،دھڑکنیں
تھیں کہ چلتی مشین کےپرزوں کی طرح آپس میں ٹکرانےلگیں۔چندلمحےاسےکیفیت میں رہاپھرکی۔بورڈسامنےکرکے
کچھ ٹائپ کیا۔
وہ ہنوزآئینےکےسامنےکھڑی اپناعکس
دیکھ رہی تھی، سنگھارمیزکی سطح پہ پڑےموبائل کی بیپ پہ جیسے کسی خواب سے بیدارہوئی۔اس
نےموبائل پکڑکےاسکرین آنکھوں کے سامنےکی۔
آنکھوں میں اجنبیت کے تاثرات
نمایاں ہوئے۔میسج کرنےوالانمبرغیرشناساتھا، اس نےپتلیاں سکیڑکرچیٹ اسکرین اوپن کرکےدیکھی۔
"السلام علیکم!۔۔۔امیدکرتا
ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگی۔"
میسج کرنےکےبعداس کے دماغ
میں گھنٹی بجی۔
"امیدکرتاہوں کہ آپ خیریت سے
ہونگے۔"اسٹیج پہ کھڑےاس لڑکےکی آواز کانوں میں گونجی۔
ایک لمحےکےلیےلگاکہ یہ اشعرکا
نمبرہے،مگراگلےہی لمحےاس نے اس سوچ کو ذہن سےجھٹک دیا۔
"بھلا اس کےپاس میرا نمبر کیسےآئےگا؟۔۔۔کون
ہوسکتا ہےیہ؟"
ابھی وہ سوچ رہی تھی کہ اگلا
میسج آگیا۔
"کہنایہ تھاکہ میں بہت عرصے
سےآپ سے محبت کرتاہوں،نکاح کریں گی آپ مجھ سے؟"ریفاٹھٹھک گئی۔بھنویں تحیرسے سکڑیں۔
سیدھااظہار!۔۔۔صاف گوئی!۔۔۔سیدھی
نکاح کی دعوت!۔۔۔بےجھجھک،بنا تمہید۔
حیرت آنکھوں میں سموئے اس
نےجلدی سےٹائپ کیا۔
"کون؟"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
6th Episode Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ