Ehd E Marasim Romantic Novel By Zariya Fd

Ehd E Marasim Romantic Novel By Zariya Fd

Ehd E Marasim Romantic Novel By Zariya Fd

Novel Name : Ehd E Marasim
Writer Name: Zariya Fd
Category : ROMANTIC NOVELS,Forced Marriage Based,
Novel status : Complete Novel

حاذم یہ کیسے کھلے گا؟؟؟ وہ اسکرین پر نظریں جمائے ایک ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پوچھی تھی۔

جبکہ حاذم ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑا ٹائی کی ناٹ کھول کر بیڈ پر اچھالا تھا اور شرٹ کے بٹنز کو کھولتے ہوئے وہ اپنی جگہ ساکت ہو گیا تھا۔ آج پہلی بار مہرماہ عامر نے اسے اتنے پیار سے مخاطب کیا تھا۔ ورنہ تو ہمیشہ وہ تو تڑاخ کا ہی استعمال کرتی تھی۔

ہممم؛؛؛ دکھاؤ کیا سمجھ نہیں آ رہا؛؛ حاذم اچھی طرح جانتا تھا وہ موبائل پر مصروف ہے جس کے بدولت وہ اس کا نام لی تھی ورنہ وہ کبھی غلطی سے اس کا نام لے یہ تو نہ ممکنات میں سے ایک تھا۔

مہرماہ اس سے چند قدموں کے فاصلے پر کھڑی ہو کر عارضوں پر گری لانبی پلکیں اٹھا کر جیسے ہی موبائل اس کی جانب بڑھانے لگی تھی یکدم سے اسے سامنے بغیر شرٹ کے دیکھ کر خوفناک قسم کی چینخ ماری تھی۔ آنکھ کی پتلیاں گویا باہر نکل آئی ہو۔

یہ کیا بدتمیزی ہے؟؟؟ شرم نہیں آتی گھر میں ایک جوان لڑکی بھی ہے؛؛ مہرماہ فوراً اپنی آنکھوں پر  دونوں ہاتھ رکھ کر پشت اس کی طرف کر لی تھی۔

اوہ؛؛ ہیلو وہ جوان لڑکی میری بیوی ہے؛؛؛ حاذم شرارت خیز لہجہ میں کہتے ہوئے چل کر اس کے سامنے آ کر کھڑا ہو گیا تھا۔

بیوی ہے تو کیا؟؟ ایسے ہی اس کے سامنے بغیر کپڑوں کے آ جاؤ گے۔ مہرماہ نے ابھی بھی اپنی آنکھیں نہیں کھولی تھیں۔ حاذم سے لاکھ نفرت سہی مگر یہ ایسی سچویشن تھی کہ اس کا کلیجہ منھ کو آ رہا تھا۔

بلکل؛؛؛ بیوی سے کیسا پردہ؟؟ میں تو ایسی پالیسی نہیں مانتا؛؛؛ حاذم کا ڈھیٹ پن مہرماہ کو بھونچکا کر دیا تھا۔

افف اللّٰہ کیسے کیسے لوگ ہیں؟؟

افف اللّٰہ کیسی بیوی دی ہے آپ نے جو میری ایک بھی بات نہیں مانتی؛؛؛ حاذم اس کی  کاپی کرتے ہوئے بیچارگی سے شکوہ کیا تھا۔

زیادہ بنو مت؛؛؛ ہٹو مجھے باہر جانا ہے۔ مہرماہ فرار کا راستہ ڈھونڈ رہی تھی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ehd E Marasim Romantic Novel By Zariya Fd is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post