Jaan E Aahl Romantic Novel By Savi Khan
Jaan E Aahl Romantic Novel By Savi Khan
"جان!۔۔۔ناراض ہو گئی ہو کیا"۔۔۔
وہ لبوں میں ہنسی دباتا بڑے
پیار سے پوچھ رہا تھا۔۔۔۔
"آہ ہ۔۔۔ڈیڈ۔۔۔کیا آپکو یہی
نام ملا تھا میرا رکھنے کے لیے"۔۔۔۔اُسکے دل نے بے ساختہ آہ بھری تھی۔۔۔
"جانِ آہل"۔۔۔
"شٹ اَپ۔۔جسٹ شٹ اَپ۔۔میرا
نام "جان ایمیرے" ہے جانِ آہل نہیں"۔۔۔
وہ تپ کر بولی تھی۔۔۔نہیں
بلکہ چیخی کر بولی تھی۔۔۔
"ہاہاہاہا"۔۔۔
آہل کا کہکہ جاندار تھا۔۔۔۔
"اللہ کی قسم میں تمہارے دانت
توڑ دونگی آہل"۔۔۔
وہ اب کی بار اپنے لمبے ناخنوں
سمیت اُس پر جھپٹی تھی۔۔۔
"آہ ہ ہ ۔۔جنگلی بیلی"۔۔۔
جان آہل کی گردن دبوچ رہی
تھی۔۔۔آہل گاڑی اَن بیلنس ہوتی دیکھ کر سپیڈ آہستہ کرتا اور سائیڈ پر لگا لیتا۔۔۔
"میں تمہارا قصہ ہی آج تمام
کر دوں گی"۔۔۔
اُسکے ناخن آہل کی گردن زخمی
کر گئے تھے۔۔۔
"آہ چھوڑو مجھے جنگلی چوزی"۔۔۔
"نہیں چھوڑوں گی"۔۔۔
"اچھا تو پھر اور قریب آجاؤ۔۔۔میں
بھی تمہیں چھوڑنا نہیں چاہتا"۔۔۔
آہل اُسکی بات پر شرارت سے
اُسے کمر سے پکڑ کر اپنی طرف کھنچتا۔۔۔وہ جو پہلے ہی اُسکی طرف جکی ہوئی تھی۔۔۔آہل
کے یوں کھینچنے پر سیدھی اُسکی گود میں جا بیٹھی تھی۔۔۔
"آہ ہ۔۔۔چھوڑو مجھے بد تمیز۔۔۔لوفر
انسان"۔۔۔
"ابھی تو کہا تم نے کہ۔۔مجھے
نہیں چھوڑو گی"۔۔۔
آہل ہنستا ہوا ایک ہاتھ سے
اُسکے گرد حسار بناتا اور دوسرے ہاتھ سے اُسکے بالوں کو سہلاتا۔۔۔جان اپنے بالوں سے
اُسکا ہاتھ ہٹاتی اور اُس پر دانت گھاڑ دیتی۔۔۔۔
"آہ ہ ہ"۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ