Wehshat Qalb Romantic Novel By Savi Khan
Wehshat Qalb Romantic Novel By Savi Khan
عِشمل ہراساں اُسکی کالی سیاہ
مکناطیسی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی جب اُسے قربت کا احساس ہوا۔۔۔اُسکا ناک عِشمل کے
ناک سے مس ہو رہا تھا۔۔۔وہ ایک پل ہی میں اپنے چہرے کا رُخ موڑ لیتی۔۔۔
"مجھے نفرت ہے تم سے بہرام
اسفند ملک"۔۔۔اُسکی بات پر بہرام کے لب متبسم ہو جاتے۔۔۔"اور مجھے تم سے
عشق ہے عِشمل بہرام ملک"۔۔۔
بہرام بٹن دباتا شاور اُون
کر دیتا۔۔۔وہ ٹھنڈا پانی عِشمل کے ساتھ ساتھ بہرام کو بھی بھگو دیتا۔۔۔وہ بوکھلا کر
بہرام ہو دیکھتی۔۔۔"دوبارہ مجھ سے چھپنے یا دور جانے کی کوشیش کی تو۔۔۔تو تم خود
سمجدار ہو۔۔۔ابھی تو صرف تمہیں ہوش دلائی ہے ٹھنڈے پانی سے"۔۔۔ عِشمل کو کانپتا
دیکھ کر وہ شاور اوف کر دیتا۔۔۔عِشمل بہرام کے سر سے سر ٹیکائے لمبے لمبے سانس کھینچنے
لگ جاتی جبکہ بہرام اُسکی چھوڑی ہوئی سانسوں کو اپنے اندر اُتار رہا تھا۔۔۔عِشمل اپنی
سُرخ ڈوروں والی آنکھیں اُٹھا کر بہرام کو دیکھتی۔۔۔بہرام پہلے سے ہی اُسے دیکھ رہا
تھا۔۔۔"تم ظالم ہو۔۔۔بے حس ہو"۔۔۔بہرام اُسکی تھوڑی اپنے لبوں سے چھوتا اُسکی
آنکھوں میں دیکھتا۔۔۔وہ کانپ کر رہ جاتی۔۔۔بہرام اُسکے گرد اپنا حسار بنا لیتا۔۔۔"وحشتِ
قلب سے سکونِ قلب کا سفر انسان کو ظالم بے حس جابر بنا دیتا ہے"۔۔۔وہ آہستہ سے
باری باری اُسکی دونوں آنکھیں چومتا۔۔۔"اتنے سال تم سے دوری نے مجھے وحشی بنا
دیا ہے۔۔۔میں ایک پل کے لیے بھی نہیں بھولا تمہیں۔۔۔تم۔۔تم کسے بھول گئی مجھے"۔۔۔اُسکی
سخت ہوتی گرفت میں وہ پھڑپھڑا کر رہ جاتی۔۔۔بہرام اُسکی گردن پر جکتا اُسے بالوں میں
منہ چھپا کر گہرا سانس بھرتا۔۔۔عِشمل کو اپنی جان جاتی محسوس ہوتی۔۔۔وہ اپنی سانسں
روک لیتی۔۔۔بہرام اُسکی کمر پر گرفت ہلکی کرتا اُسے سے دور ہوتا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ