Main Tera Libas Hoon Romantic Novel By Zoya Fatima
Main Tera Libas Hoon Romantic Novel By Zoya Fatima
آپ
لوگوں میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے
اگر آپ روزے نہیں رکھ سکتے تو ایٹ لیسٹ رمضان اور روزے دار کا احترام ہی
کرلے،،،___آرزو کی بات پر واسع درانی کا بےساختہ قہقہہ بلند ہوتا ہے،،،___
ہمیں
احترام کرنا نہیں آتا آپ سکھادیں،،،___ایک قدم اسکی جانب بڑھاتے معصومیت سے کہتا
وہ آرزو کو تو زہر ہی لگا تھا،،،___
احترام
سکھانا ماں باپ کا کام ہوتا ہے اجنبیوں کا نہیں،،،___اسکی بات پر واسع درانی کی
آنکھیں پل میں سرخ ہوتی ہے اسکو بازو سے دبوچے وہ اسکو اپنے قریب تر کرتے اسکی
آنکھوں میں دیکھتا ہے،،،__
لڑکی
میرے معملات میں ٹانگ اڑانے کی کوشش مت کر ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں
ہوگا،،،___غصے سے کہتا وہ اسکی ہیزل گرین آنکھوں میں دیکھتا ہے جس میں اسکے لئے
صرف غصہ ہی غصہ جھلک رہا تھا جب کے اسکے دوست خاموش سے کھڑے انکو دیکھتے ہیں،،،__
آج
تو ہاتھ لگا لیا اگلی بار اگر ہاتھ لگانے کی کوشش بھی کی تو اس ہاتھ کو پھر کسی
قابل نہیں چھوڑوں گی،،،___پل میں اسکو دھکا دیکر خود سے دور کئے انگلی اٹھا کر غصے
سے وارن کرتی وہ واسع درانی کو متاثر کر گئی تھی،،،___
او
رئیلی چلو پھر ٹرائے کرتے ہیں،،___اسکی بات کو مذاق میں اڑاتے وہ اسکی جانب ہاتھ
بڑھاتا ہے جسے آرزو خود تک پہنچنے سے پہلے ہی پکڑ کر مروڑ دیتی ہے اور وہ جو اس سب
کیلئے تیار نہیں تھا جھٹکے سے اپنا ہاتھ چھڑاتا درد سے ایک سسكی لیتا ہے جب کے
اسکے دوست تو حیرت سے دونوں کو دیکھتے ہیں،،،__
مجھے
کمزور اور بےبس ہرگز مت سمجھئیے گا اپنے پر اٹھنے والے ہاتھوں کو توڑنا میں خوب
جانتی ہوں اسلئے دوبارہ مجھے ہاتھ لگانے کی غلطی سے گریز کیجئے گا،،،__غصے سے کہتی
وہ مڑ کر اس لڑکے کو اشارہ کرتی ہے جو اسکا اشارہ سمجھتے فوران وہاں سے بھاگ جاتا
ہے اب کے اسے کوئی روکتا بھی نہیں ہے جب کے پیچھے واسع درانی متاثر کن نظروں سے
اسے جاتے دیکھتا ہے،،،__
بھائی
آپ ٹھیک ہے نا،،،____
مجھے
اس لڑکی کے بارے میں ساری انفارمیشن چاہئے،،،___اپنے دوستوں کی باتوں کو اگنور
کرکے وہ آرزو پر نظریں گاڑھے اپنا حکم سناتا ہے اور آرزو اپنی دوست سے بیگ لیکر
ایک نظر پیچھے مڑ کر واسع درانی کو دیکھ وہاں سے چلی جاتی ہے ان سب چکروں میں وہ
آج کلاس سے بھی لیٹ ہوگئی تھی،،،___
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Rula dene wali story he aakhir men jab vasay bicharta hai aarzo se good novel Zoya ji wese ye sachi kahani he aarzo aur vasay ki
ReplyDelete