Ishq Laa Romantic Novel By Manal Ali
Ishq Laa Romantic Novel By Manal Ali
رضا
ڈاکٹر نے کہا تھا کہ چار دن کے بعد آ کر دوبارہ اپنا چیک اپ کروانا ۔۔
رابیہ جو کہ حاملہ تھی اپنے شوھر رضا سے کہنے
لگی ۔۔
اپنی
ماں کے ساتھ چلی جاؤں میرے پاس وقت نہیں ہے مجھے زمینوں پر جانا ہے کافی عرصہ
ہوگیا ہے میں نے وہاں کا چکر نہیں لگایا رضا نے صاف انکار کردیا ۔۔
رابیہ نے افسوس سے اپنے شوہر رضا کو دیکھا ۔۔
جب
سے رضا نے یہ سنا تھا کہ ہونے والی اولاد
بیٹی ہے تو رضا کا رویہ یوں ہی سرد اور خشک رہنے لگا تھا لہجے میں محبت اور نرماہٹ
تو جیسے کہیں دور جا بیٹھی تھی ۔۔
رضا
ہمیشہ سے ہی چاہتا تھا کہ اس کی اولاد ہمیشہ
صرف اور صرف بیٹے ہوں بیٹیاں اسے کبھی بھی پسند نہ تھی ۔۔
اس
کے خاندانوں میں لڑکیوں کو بہت زیادہ پسند نہیں کیا جاتا تھا ۔رضا بھی اسی قسم کی گھٹیا سوچ رکھنے والا آدمی تھا
۔۔
جب
سے اسے یہ معلوم ہوا تھا کہ اس کی ہونے والی اولاد لڑکی ہے تو وہ بہت ناخوش تھا ۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ