Sitam Jaan Tu Jahan Romantic Novel By Rida Abid
Sitam Jaan Tu Jahan Romantic Novel By Rida Abid
اسلام
علیکم سر سب کہ ایک دم سلام کرنے پر نرمین نے چونک کر نظریں اٹھائیں اور سامنے
کھڑے شخص کو دیکھ کر نرمین کو لگا کہ اب وہ مزید اپنے قدموں پر کھڑے نہیں رہ سکتی
۔۔۔۔
اووفففف
نرمین آج تیرا دن ہی برا ہے ایک کے بعد ایک کام خراب ہو رہا ہے اب اسے ہی تیرا
ٹیچر بننا تھا پوری یونی میں اور ٹیچر غائب ہو گئے تھے کیا۔۔۔۔۔۔۔
سٹ
ڈاؤن ارہان کے کہنے پر سب سٹوڈنٹس بیٹھ گئے جب کہ نرمین اپنے آپ سے باتیں کرنے میں
اتنی مگن تھی کہ ارہان کی اونچی آواز بھی اس کی سماعت تک رسائی حاصل نا کر سکی
۔۔۔۔
ارہان
نے لیکچر شروع کرنے کے لیے جیسے ہی سب سٹوڈنٹس پر نظر ڈالی تو سب بیٹھے بچوں میں
ایک واحد لڑکی کھڑی تھی جسے وہ بہت اچھے سے جان گیا تھا ۔۔۔۔۔
ٹیبل
سے چاک اٹھا کر نرمین پر اچھالتے اسے اپنی جانب متوجہ کیا ۔۔۔۔
آپ
کو الگ سے انویٹیشن کارڈ لا کر دوں کہ بیٹھ جائیں مجھے اپنا لیکچر شروع کرنا ہے
۔۔۔۔
نرمین
کے ماتھے پر چاک لگنے سے وہ حیرت سے سامنے کھڑے شخص کو گھورنے لگی ایسا انداز تو
کبھی کسی کا نہیں رہا تھا نرمین کے ساتھ وہ تو کر استاد کے دل میں اپنی خاص جگہ
بنا لیتی تھی ۔۔۔۔۔۔
نرمین
کو بھی غصہ آیا اور کتابیں پٹکتی اپنی نشست پر براجمان ہو گئی ۔۔۔۔۔
کیا
کروں کیا کروں اس کھڑوس ٹیچر سے کوئی مجھے بچا لے ورنہ یہ رہی سہی کسر بھی پوری کر
دے گا عزت کا فالودہ بنا کر ۔۔۔۔
مس
ایکس وائے زیڈ میں نے ابھی جو بتایا یہاں سٹیج پر آکے سب کو اکسپلین کریں ۔۔۔۔۔
نرمین
تو منہ کھولے ارہان کی طرف دیکھ رہی تھی کہ لیکچر شروع کب ہوا ۔۔۔۔
نرمین
آج تو تیرا اللّٰہ ہی مالک ہے بیٹا تو نہیں بچے گی آج بے عزتی کروانے سے ۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Thek ha novel but story repeated
ReplyDeleteUmm kya bs hai yeh ajeeb type of story hai like bohuth rapid aur thori unpractical stpry haii
ReplyDeleteRolaa diya bhyyyy...Marna lazmi tha kia sb k?😭😭
ReplyDelete