Ghurabat Written By Saba Lateef
Ghurabat Written By Saba Lateef
غربت+بڑھتی ہوئ مہنگائ
دور حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ
روزبروز بڑھتی ہوئ مہنگائ ہے جس نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے.
کھانے پینے کی تمام اشیاء
غریب کی پہنچ سے دور ہیں. گھروں میں بہ مشکل دو وقت چولہا جلتا ہے..
2013ء کے الیکشن سے لے کر موجودہ
دن تک ہماری حکومت ملک کو سنبھالنے میں ناکام رہی ہے.
حکومت کی نااہلی کی وجہ سے
ہمارا ملک آزاد ملک ہونے کے باوجود ترقی کی فہرست میں بہت پیچھے رہ چکا ہے.
وہ تمام تر ٹیکس جو حکومت
روزانہ کی بنیاد پر وصول کرتی ہے وہ پیسا کہاں جا رہا ہے..
وہ اربوں روپے جو ٹیکس کے
نام پر عوام سے لیے جاتے ہیں اگر وہ عوام کی فلاح و بہبود کیلۓ استعمال نہیں ہورہے تو جا
کہاں رہے ہیں...
دراصل جمہوریت کے نام پر ملک
کو لوٹا جا رہا ہے.ہمارے حکمران صرف اور صرف اپنی تجوریاں بھرنے میں لگے ہوۓ ہیں.
Democracyکا پرچم بلند کرکے selected
حکمران ملک پر قابض ہوۓ بیٹھے ہیں
نگران حکومت کو چاہیۓ جلد ازجلد شفاف الیکشن منعقد
کرواۓ تاکہ عوام ایک بار پھر اپنا Leaderمنتخب کر سکے جو صرف عوام کی فلاح کیلۓ کام ناکہ اپنے مفاد کو مد
نظر رکھتے ہوۓ عہدے کا غلط استعمال کرے.
Terrorism &
Corruptionکا مکمل طور پر خاتمہ کیا جاۓ تاکہ ملک وقوم دونوں کی بہتری
ہو.
از قلم
صباء لطیف۔
Excellent
ReplyDelete