Karb E Hayat Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
Karb E Hayat Romantic Novel By Mahnoor Shehzad
”کک۔۔۔کون“
ضحک خوفزدہ سی کانپتے
لبوں سے اس سے پوچھنے لگی کہ جب اسی وجود نے ضحک کو دیوار سے پن کرکے اس کے ہونٹوں
پر اپنا بھاری ہاتھ جما گیا ضحک کے باقی کے الفاظ منہ میں ہی رہ گئے
”ششش“
وہ اس کے بلکل قریب ہوتا اس کے ہونٹوں سے ہاتھ ہٹا کر
کان کے قریب جھک کر سرگوشی کرگیا اور اس کی گردن پر اپنی انگلیوں کا لمس محسوس
کروانے لگا ضحک کو اس کے لمس سے عجیب سی الجھن محسوس ہوئی وہ نازک جان لرز کر رہ
گئی
”پیچھے ہٹو“
ضحک اپنی گردن پر ہاتھ
پھیرتے ہوئے اسے خود سے دور کرنے کی سعی کررہی تھی مگر وہ بھاری وجود وہاں سے ایک
انچ نہ ہلا اور اسی وقت قہقہ لگانے کی آواز آئی اور اس شخص نے غصے سے اس کی شرٹ کو
تھوڑا سا کندھے والی جگہ سے پھاڑ دیا اور زبردستی اس کے قریب جانے لگا ضحک بلک کر
رہ گئی اور اسے خود سے دور کرنے کی پوری کوشش کرنے لگی اس کی آنکھوں میں نمی آ گئی
اس کا زہریلا لمس اپنی گردن پر محسوس کرتے ہی اس کا خود کو ختم کرنے کا دل کیا اور
غصے سے وہ ہمت کرتی اس شخص کو دھکا دیتی خود سے دور کر گئی اس کے دور ہوتے ہی ضحک
سر جھکا کر دوپٹہ اٹھانے لگی اور خود پر اوڑھا کہ تبھی لائٹ آ گئی اور کمرا روشن
ہوگیا ضحک کی نظر جیسے ہی سامنے گئی اسے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہوا وہ حیرانگی
سے اسے دیکھنے لگی ضحک کو ایسا لگا جیسے کسی نے اس کے اوپر آسمان گرا دیا ہے
”آ۔۔آپ نے یہ کیا ہے؟“
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ