Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 3
Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 3
"تم" اسے پھر سے سامنے
دیکھ کر آئرہ نے حیرت سے کہا
"ہاں میں" عالم نے دانت
پیستے ہوے کہا جیسے اسکا بس چلتا تو آئرہ کو ہی چبا جاتا
"تم پیچھا کررہے ہو میرا"
"لڑکی تم پر مجھے پہلے ہی غصہ
آرہا ہے تو بہتر ہے کہ میرے سامنے سے چلی جاؤ"
آئرہ نے جو ایک بات اس میں
دیکھی تھی وہ تھا اسکا ڈمپل جو اسکے بائیں گال پر پڑھ رہا تھا اسکی داڑھی مونچھیں بےانتہا
گھنی تھیں جس میں اسکا گہرا ڈمپل صاف دکھ رہا تھا اور وہ اتنا گہرا تھا کہ اسکے ہلکے
سے کچھ کہنے پر بھی نمودار ہورہا تھا
"تمہیں لڑکیوں سے بات کرنے
کی تمیز نہیں ہے"
"مجھے بدتمیزی دکھانے پر مجبور
مت کرو"
"پتہ ہے کیا تم دکھنے میں کافی
سلجھے ہوئے انسان لگ رہے ہو لیکن جب تمہارا منہ کھلتا ہے نہ اور اس میں سے لفظ نکلتے
ہیں تب حقیقت سامنے آتی ہے تمہارے لہجے سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ تم بمشکل پانچویں پاس
ہو"
"تم ہوتی کون ہو مجھے بتانے
والی کہ میں کتنا پڑھا ہوں بہتر ہوگا کہ آیندہ میرے سامنے نہ آؤ ورنہ تم جانتی نہیں
ہو کہ عالم شاہ کس مصیبت کا نام ہے" اسکے کہنے پر آئرہ نے ایک طرفہ مسکراہٹ لیے
اسے دیکھا
"میں جاننا بھی نہیں
چاہتی ہوں مسٹر پانچ جماعت" دل جلا دینے والی مسکراہٹ لیے وہ وہاں سے جانے لگی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ