Pehli Barish Ki Bondain Romantic Novel By Binte Gulzar
Pehli Barish Ki Bondain Romantic Novel By Binte Gulzar
میں پہلے سوچتی تھی لوگوں
نے جانا ہی ہوتا ہے تو وہ آتے ہی کیوں ہیں۔ہمیں رولانے؟ خوشیاں دے کر چھین لینے؟یا
تکلیف دینے؟ لیکن پھر میں نے جانا لوگ آزمائش بن کرآتے ہیں انکا آنا اور جانا اللہ
پاک نے لکھا ہے ۔وہ اللہ کی مرضی سے آئے اور اللہ کی مرضی سے چلے گئے ۔وہ چاہے تو ان
لوگوں کو ہمیشہ کے لیے ہماری زندگی سے نکال دے اور چاہے تو واپس لے آئے۔ہمیں انکے لیے
اور انہیں ہمارے لیے بہترین بنا کر۔ہو سکتا
ہے جن معجزوں کا آپ انتظار کر رہے ہیں وہ معجزے سچ میں ہو جائیں اور گئے لوگ واپس مل جائیں یا بہترین سے اللہ آپ
کو نواز دے۔یاد رکھیے گا معجزے بھی انکے لیے ہوتے ہیں جو یقین رکھ کر ان کا انتظار
کرتے ہیں ۔ اس لیے میرے ناول کا ایک حصہ آپ سب کے نام جو کسی کا انتظار کر رہے ہیں
اور جو کسی کا انتظار بنے ہوئے ہیں۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free PDF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ