Ishq E Raqeeb Pdf Complete Novel By Mehrma Tayyaba
Ishq E Raqeeb Pdf Complete Novel By Mehrma Tayyaba
عشقِ رقیب تین ہیروز پر مبنی
ایسی کہانی ہے جو سسپین ، محبت ، مرڈر ، کزن بیسڈ فورس میریج ، کیڈنیپنگ ، رشتوں کی
اہمیت ان کی قدر ، جذبات جیسے موضوعات سے مل کر بنی ہے ۔
کہانی کے تینوں ہیروز سلجھے
ہوئے باوقار شخصیت کے حامل ہیں ، اپنا بچپن گھر والوں سے دور گزارنے کی بدولت جو دنیا
کے رنگوں کو پسند تو کرتے تھے پر کبھی بھی اپنی حدود کو انہوں نے پار نہیں کیا ۔
حساس دل ، رشتوں کی قدر کو
جانتے وعدہ خلافی اور دھوکے بازی سے اجتناب کرتے زندگی بسر کرنے والے بہادر آدمی وقت
اور حالات کے آگے مجبور ہوتے قسمت کے جال میں پھنس گئے ۔
اچھے گھرانے سے تعلق رکھتے
جہاں انہوں نے زندگی کو انجوائے کیا تھا وہیں اُنہیں بچپن سے خود مختار بنانے کی تربیت
بھی کی گئی تھی جس میں وہ کامیاب تھے رشتوں کی قدر اور احساس تو انہیں تھا پر وقت اور
حالات کی مطابقت کو مدے نظر رکھتے ان سے ازدواجی زندگی میں چند غلطیاں بھی ہوئی ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ