Ishq E Mehram Pdf Complete Novel Complete By Umm E Omama
Ishq E Mehram Pdf Complete Novel Complete By Umm E Omama
"ہاں اور میں اب بھی کہہ رہا
ہوں اور جب تک کہتا رہوں گا جب تک میرے بیٹی نہیں ہوجاتی ہے"
"لیکن میرا اب ایسا کوئی ارادہ
نہیں اگر اب بھی بیٹا ہی ہوا تو میرے لیے یہ دونوں ہی کافی ہیں"
"لیکن میرا ارادہ تو ہے"
"تو خود ہی کرتے رہیے گا اور
بیٹی بھی خود ہی پیدا کرلیے گا"آئرہ نے اسی اپنی گود سے اٹھانا چاہا لیکن وہ اسی
طرح لیٹا رہا اور اسکی گردن پر ہاتھ رکھ کر عالم نے اسکا سر جھکایا اور اپنی پیشانی
پر اسکی پیشانی ٹکا دی
"میں کیسے کروں گا میں تو تم
سے مکمل ہوں اور تمہارے بنا ادھورا ہوں تو اسلیے تمہیں ہی اس کام میں میری ہیلپ کرنی
ہوگی" اسنے معصومیت سے کہا جبکہ اسکی بات سن کر آئرہ نے مسکراتے ہوے اسکے ماتھے
پر اپنے لب رکھے جبکہ اسکا لمس پاکر عالم نے سکون سے اپنی آنکھیں موند لیں
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Bht acha novel h
ReplyDelete