Ishq E Mehram Pdf Complete Novel Complete By Umm E Omama

Ishq E Mehram Pdf Complete Novel Complete By Umm E Omama

Ishq E Mehram Pdf Complete Novel Complete By Umm E Omama

Novel Name : Ishq E Mehram 
Writer Name: Umm E Omama
Category : Haveli based ,Village based ,Force marriage based ,Cousin marriage based ,Family based ,Doctor based , Innocent heroin based
Novel status : Complete

"ہاں اور میں اب بھی کہہ رہا ہوں اور جب تک کہتا رہوں گا جب تک میرے بیٹی نہیں ہوجاتی ہے"

"لیکن میرا اب ایسا کوئی ارادہ نہیں اگر اب بھی بیٹا ہی ہوا تو میرے لیے یہ دونوں ہی کافی ہیں"

"لیکن میرا ارادہ تو ہے"

"تو خود ہی کرتے رہیے گا اور بیٹی بھی خود ہی پیدا کرلیے گا"آئرہ نے اسی اپنی گود سے اٹھانا چاہا لیکن وہ اسی طرح لیٹا رہا اور اسکی گردن پر ہاتھ رکھ کر عالم نے اسکا سر جھکایا اور اپنی پیشانی پر اسکی پیشانی ٹکا دی

"میں کیسے کروں گا میں تو تم سے مکمل ہوں اور تمہارے بنا ادھورا ہوں تو اسلیے تمہیں ہی اس کام میں میری ہیلپ کرنی ہوگی" اسنے معصومیت سے کہا جبکہ اسکی بات سن کر آئرہ نے مسکراتے ہوے اسکے ماتھے پر اپنے لب رکھے جبکہ اسکا لمس پاکر عالم نے سکون سے اپنی آنکھیں موند لیں

 

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ishq E Mehram Pdf Complete Novel Complete By Umm E Omama is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

Previous Post Next Post