Man Danim Romantic Novel By Safa Khalid Episode 4
Man Danim Romantic Novel By Safa Khalid Episode 4
تمہیں مجھ پہ بھروسہ ہے
ہممم۔
اس نے بچوں کی طرح سر ہلایا
تھا
'تو پھر ٹھیک ہے۔ وقت آنے دو
سارے راز خود سامنے آ جائیں گے۔
'مگر کیسے۔
' حق ۔۔۔۔۔حق دار کے پاس خود
ہی چل کر پہنچ جاتا ہوتا ہے بے فکر رہو۔ سچائی کو راستہ بنانا آتا ہے۔
کبیر نے اسکا گال تھپتھپایا۔
وہ اسکو کسی فرشتے کے روپ میں دیکھ رہی تھی۔ نیکی کا فرشتہ یا محبت کے فرشتہ یا پھر
دونوں
'ویسے مجھے ڈر لگتا ہے کہ تم
کسی دن مجھ سے بدگمان نہ ہو جاؤ۔
وہ اس کے سامنے کھڑا ہوا تھا
'بدگمان تو وہ ہوتے ہیں جن
کے کبھی گمان غلط ہو جائیں۔ آپ ہیمشہ گمان سے بڑھ کر ثابت ہوئے ہیں۔
'اوہ اچھا اسے میں اپنی تعریف
سمجھوں۔
وہ ہاتھ پشت پر باندھے زرا
ساجھک کے اس کی انکھوں میں دیکھ رہا تھا۔
'نہیں مجھے ویسے ہی عادت ہے
دوسروں کو کریڈٹ دینے کی۔
وہ شرارت سے مسکراتی ڈریسنگ
ٹیبل کی طرف بڑھی تھی۔
'اچھا ادھر آؤ نا زرا
کبیر نے اسکو بازو سے کھینچا
وہ لڑکھڑا کے اسکی باہوں میں آ گری تھی۔
وقت رک گیا تھا ڈھیر ساری
زرق برق روشنیاں محبت کے تھال بھر بھر کر ان پر برسانے لگی تھیں۔
'اگر ایڈیسن تمہاری انکھوں
کی چمک دیکھ لیتا تو وہ کبھی بھی بلب بنانے کی مشقت میں نہ پڑتا۔
کبیر کے الغاظ نارمن کو جتنا
حیران کرتے کم تھا۔
دل میں کھل بلی سی مچ گئی تھی۔ وہ پہلی بار اسکے یوں قریب
ہوا تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ