Mr Possesive's Love Pdf Complete Novel By Dia Zahra
Mr Possesive's Love Pdf Complete Novel By Dia Zahra
"میں نے تمھیں بہت مس کیا
"۔۔۔۔!!
ببل گم چباتے اس کی آنکھوں
میں عجیب سی چمک پیدا ہوئی تھی لبوں پر بائیں طرف سائیڈ سمائل ایسا لگتا تھا یہ ادا
بنی ہی اس شخص کے لیے ہے ۔۔۔!!
اسے دیکھتے یمن وحید کا حلق
تک کڑوا ہوا تھا اس نے تیکھی نظروں سے جازب کمال کو دیکھا ۔۔۔۔۔!!
"اور تم مجھے بھولی ہی کب ہو گی "۔۔۔۔!!
اس نے گلاب کی پتی ہاتھ میں
لیتے اسے مسل ڈالا تھا لبوں پر مسکراہٹ گہری ہوئی یمن وحید نے حلق تر کیا وہ عجیب پاگل
محسوس ہو رہا تھا اس وقت ۔۔۔۔!!
"۔ی۔یہ کیا کر رہے ہو تم "۔۔۔۔؟؟
اسے پیچھے مڑتے کمرے کا ناب
گھوماتے دیکھ اس کے نقاہت زدہ چہرے پر ایک پل کو خوف کے سائے لہرائے تھے جبکہ مقابل
نے ہاتھ ناب پر رکھتے گردن پیچھے موڑ کر اسے سر تا پیر دیکھا اس نے دائیں آبرو آچکایا
۔۔۔۔!!
پھر واپس سیدھا ہوا بلیک شرٹ پر بلیو پینٹ پہنے بال ماتھے پر
بکھرے ہوئے تھے اور اوپر لانگ بلیک کوٹ جس کی آستین کہنوں سے ذرا نیچے تک فولڈ ہوئی
تھی یمن وحید نے اسے دیکھتے سوکھے پڑتے لبوں پر زبان پھیری تھی ۔۔۔۔!!
جازب کمال نے ایک قدم اٹھایا کمرے کی ہولناک خاموشی میں اس کے
اٹھائے گے ایک قدم کی آواز یمن وحید کے دل میں کسی خوف کے ہتھوڑے کی مانند برسی تھی
اس کے ایک قدم کے ساتھ یمن وحید کا دل بھی تیز رفتار سے دھڑکا ۔۔۔
"خاموش کمرہ دو جسموں کی حرارت ۔۔۔۔!!
وہ اس کی کالی آنکھوں میں
خوف دیکھتے دانتوں پر دانت جما گیا سمجھ سے پرے تھا کہ وہ غصے میں تھا یا پھر اس کا
لہجہ کس قسم کا تھا ۔۔۔ !!
اس نے دوسرا قدم اٹھایا یمن
نے مظبوطی سے بیڈ کو گرفت میں لیا اس کے دل کی دھڑکن تھم گئی آنکھیں خوف سے پھیلی تھی
۔۔۔!!
"کیا کیا جا سکتا ہے ایسے میں ۔۔۔۔؟؟؟ "
وہ ببل گم چباتے قدم اٹھاتا
اس کے بیڈ سے دو قدم کے فاصلے پر کھڑے ہوتے آنکھ دبا کر بولا تھا ۔۔۔۔۔!!
اس نے کوٹ کی جیب میں ہاتھ ڈالتے لائٹر نکالا تھا یمن نے نا
سمجھی و خوف سے اسے دیکھا جس نے لائٹر جلاتے اس کے شعلے کو دیکھتے ایک نظر بیڈ پر موجود
اسے دیکھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Itna sad end Zazib ko nahi marna cahiye tha
ReplyDeleteIs novel ka part 2 b hona chahiye .... Coz ending is not justified.
ReplyDelete