Lams Junoon Complete Novel Zoya Ali Shah
Lams Junoon Complete Novel Zoya Ali Shah
رومان شاہ تمہاری بہن پر آنچ بھی نہیں آنے دوں گا یہ وعدہ ہے میرا تمہاری بہن کو اغوا کرنا میری مجبوری تھا ۔کیونکہ تیرے جیسے اڑیل گھوڑے کو اور کوئی زبان سمجھ میں آنے والی نہیں تھی اور مجھے اپنی بہن کی زندگی کسی بھی قیمت پر چاہیے ۔
بہت اچھی بات ہے اے سی پی کہ میری بہن کو کوئی نقصان نہ پہنچے ورنہ قسم سے تو اے سی پی ہوگا اپنے گھر میں،، تیرے سینے میں تیرے ہی پسٹل کی ساری گولیاں اتار دوں گا ۔
میری بہن بہت معصوم ہے اس کو سب سے دور رکھ۔اور بہتر ہے کہ تو جا کر اپنی بہن کو سمجھا کہ یوں شادی بیاہ زبردستی نہیں کیے جاتے۔
اگر تو زبردستی اس کا نکاح میرے ساتھ کروا بھی دے گا تو اے سی پی میں گارنٹی دیتا ہوں کہ تمہاری بہن میرے ساتھ کبھی بھی خوش نہیں رہ سکتی۔
رومان شاہ اس کی فکر تو مت کر تو میری بہن کو ہر صورت خوش رکھے گا۔کیوں تجھے کوئی منتر آتا ہے جو تم مجھ پر پڑھ کر پھونکے گا اور میں تیری بولی بولنے لگوں گا رومان شاہ نے اے سی پی پر کو طنز مارا تھا۔
ہاں تو ایسا ہی سمجھ کہ مجھے منتر آتا ہے جو میں تجھ پر پڑھ کر پھونکوں گا اور تو میری بہن کا خیال رکھے گا سوچ اگر میں اپنی بہن کی خوشیوں کے لیے تیرے جیسے اڑیل گھوڑے کے دروازے تک آسکتا ہوں۔
تو اپنی بہن کی آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کے لیے میں کیا کیا کر سکتا ہوں اے سی پی کے دماغ میں ایک بہت بڑا پلان چل رہا تھا۔اب میرے خیال سے دیر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ جتنی دیر تو نکاح میں کرے گا اتنی ہی دیر تمہاری وہ معصوم بہن ڈری ہوئی میری کسٹڈی میں رہے گی۔اور میرا نہیں خیال کہ تم اتنے نہ سمجھ ہو کہ تمہیں یہ نہ پتہ ہو کہ میری پہنچ کہاں تک ہے اور میں کیا کر سکتا ہوں۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ