Ishq Watan Complete Novel By Salma Yaqoob
Ishq Watan Complete Novel By Salma Yaqoob
یہ کہانی ہے ایک ایسے
لڑکے کی جس نے اپنے بچپن میں ہی اپنے ماں باپ کو کھو دیا اورایک پتھر دل انسان بن
گیا اس کے بعد اسکی زندگی میں ایک لڑکی آئ جس نے اس کے پتھر دل کو موم کر دیا ۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی
کی جو اپنےماں باپ کی بہت ہی لاڈلی تھی اس نے اپنے ملک کی اپنے ملک کی عوام کی
حفاظت کے لیے سولجر بن گئ اور اپنے ہی دشمن کے ہاتھوں اپنے ماں باپ کو کھو بیٹھی
اس سب میں ایک انسان نے اس کا بہت ساتھ دیا ہر پریشانی اور مصیبت سے باہر نکالا
اور ہر خوشی دی۔۔۔
ہاں یہ کہانی ہے نائل شاہ
کی اور افطینہ سالار آفندی کی جنھوں نے ہر دشمن کا ڈٹ کر سامنا کیا اور ایک دوسرے
کا ساتھ دیا اور ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ