Addiction Of Love Complete Novel By Gull Writes
Addiction Of Love Complete Novel By Gull Writes
مبارک ہو ۔۔۔۔ اسے اسٹیج
پر پڑے صوفوں پر بیٹھاتے وہ جھک کر اسکے ماتھے پر لب رکھتے سرگوشی میں بولا جہاں
اسکی اس حرکت پر جاناں نے سر جھکایا وہی ینگ جنریشن نے ہونٹنگ شروع کردی
ویلکم ٹو مائی لائف مسسز
جاناں مراد لغاری ۔۔۔۔۔۔۔ اسکے مہندی لگے ہاتھوں کو تھامتے وہ اسکے ساتھ بیٹھا تھا
کہ ان دونوں میں سے ہوا تک کہ گزرنے کی جگہ نا تھی ہوا چلنے کے باوجود بھی جاناں
کے ہاتھ پاؤں پسینے سے بھیگ رہے تھے
مراد س...سب دیکھ رہے ہیں
۔۔۔. جاناں نے بھاری پلکون کو اٹھا کر اردگرد لوگوں کو دیکھا مگر مراد لغاری کب ان
چیزوں کی پرواہ کرتا تھا
لوگ تو ہوتے ہی دیکھنے کے
لئے ہیں ۔۔.انکے ڈر سے اب بندہ اپنی پرسنل بیوی سے رومینس بھی نا کرے... ۔ اسکی
طرف جھکتے وہ شرارت سے بولا اج تو اسکا انداز ہی نرالا تھا
پرسنل ۔۔.تو کیا کوئی اور
بیوی بھی ہے اپکی . ۔۔.جانان نے چبا چبا کر پوچھا تو مراد نے مسکراہٹ دبا کر اسے
دیکھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ