Khumar E Sitam Complete Novel By Rubab Awan
Khumar E Sitam Complete Novel By Rubab Awan
اسفند نے اُسکے بالوں کو اپنی
مٹھی میں جکڑا تھا
میرے بچے کو کُچھ نہیں ہونا
چاہیئے روبینہ یاد رکھنا ورنہ زندہ نہیں چھوڑنا میں نے تمھیں
اب آرام کرو
وہ اتنا کہہ کر دُوسری طرف
کروٹ کر کے لیٹ گیا تھا
ابھی اُسنے سونے کے لئے آنکھیں
بند کی ہی تھیں کہ روبینہ پیچھے سے اُسکے گلے سے لگ گئی تھی
اُسکے دونوں ہاتھ اسفند کے
سینے پر تھے جبکہ اُسکی کمر کے ساتھ وُہ پُوری
چپکی ہوئی تھی
اسفند مم ۔۔۔ مجھے معاف کر
دیں پلیز
مم ۔۔ میں نن۔۔۔ نہیں رہ سکتی
آپ کے بغیر وُہ رو دی تھی
اسفند کے لب مُسکرائے تھے
سو جاؤ روبینہ
اُسنے صرف اتنا ہی کہا تھا
نن ۔۔۔ نہیں جب تک آپ راضی
نہیں ہوں گے میں نہیں سوں گی
روبینہ نے روتے ہوئے کہا تھا
اسفند اچانک اُسکی طرف مڑا
تھا
اچھا یہ سب تب کیوں نہیں سوچا
ہاں
میں تمہیں معاف نہیں کروں
گا روبینہ بحث مت کرو سو جاؤ
اُسکی حالت کو دیکھتے ہوئے
اسفند نے خاموشی سے سونے کا کہا تھا
روبینہ نے اپنے دودھیا ہاتھیوں
سے اُسکا سفید ہاتھ پکڑ کر اپنے پیٹ پر رکھا تھا
کیا آپ کو میرے اندر اپنے
خون کے پلنے کا بھی احساس نہیں اسفند
مم ۔۔۔ مجھے آپ کے بچے کو
آپکی بہت ضرورت ہے اسفند میرے لئے نا صحیح اپنے بچے کی لئے ہی مُجھ پر رحم کردیں
روبینہ نے اسفند کی دکھتی
رگ دبائی تھی
اسفند کو رحم آیا تھا اُس
نازک جاں پر
اسفند شدت سے اُسکے لبوں پر
جُھکا تھا
روبینہ نے بھی اپنے کپکپاتے
لبوں سے اُسکے لبوں کو چھوا تھا
اسفند کی شدتیں بڑھتی جا رہی
تھیں
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ