Aurat Ka Muashre Ki Tameer Mein Kirdar By Areeba Mazhar

Aurat Ka Muashre Ki Tameer Mein Kirdar By Areeba Mazhar

Aurat Ka Muashre Ki Tameer Mein Kirdar By Areeba Mazhar

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Aurat Ka Muashre Ki Tameer Mein Kirdar
Writer Name: Areeba Mazhar
Category : ARTICLES 
Novel status : Complete

ازقلم: اریبہ مظہر سرگودھا

عنوان:عورت کا معاشرے کی تعمیر میں کردار

 

ہمارے معاشرے کی تکمیل عورت کے وجود سے ہے کہتے ہے کہ گاڑی جیسے دو پہیوں کے بغیر چل نہیں سکتی بلکل اسی طرح مرد وعورت بھی گاڑی کے دو پہیوں جسیے ہے اگر ان  میں سے کوئی بھی موجود نہ ہو تو وہ گاڑی اپنی منزل تک پہنچ نہیں پاتی بلکہ مشکلات کاشکار ہوجاتی ہے

اللہ تعالیٰ نے دنیاۓ فانی میں کئی شاہکار تخلیق کئے ہیں ان میں سے ایک عورت اور اسکی ذات ہے

 

بقول علامہ اقبال رحہ:

وجود زن  سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

 

اسلام نے عورت کو حدود میں رہ کر آزادی راۓ کا حق دیا ہے اور اس حد میں رہتے اپنے فرائض اس معاشرے کی بہتری کے لئے باخوبی نبھاسکتی ہیں عورت کو تین درجے دئیے گئے ہیں

"ماں ،بیٹی ،بیوی"

ماں کی گود انسان کی تربیت گاہ ہے کسی بھی معاشرے کی تعمیر یابگاڑ میں عورت کا اہم کردار ہوتاہے مثال کے طور پر

اگر مائیں دین کی جانب راغب ہوگی ہو گی تو انکی آنے والی  نسلیں انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ دین کی سربلندی کے لئے کام کریں گے

فرانس کے مشہور بادشاہ کا قول ہے۔

"آپ مجھے تعلیم یافتہ مائیں دیں میں اپکو بہترین قوم دوں گا "

 

اگر وہی مائیں مغربی روش اختیار کریں گی تو اولاد کے ذہنوں میں وہی چیز پائی جاۓ گی

عورت بظاہر نازک ،کمزور مگر حقیقتاً خود میں ہی مضبوط کردار ہے

جوکہ بچپن سے ہی صبر کے دامن کو اپنے سے باندھ لیتی ہیں اور تالحد اس پر عمل پیرا رہتی ہے

اس معاشرے میں یقینأ عورت کو کچھ حقوق دئیے گئے ہیں مگر کئی دفعہ انکے  بنیادی حقوق کی حق تلفی کی گئی ہیں انکو انکے جائز حقوق جیسے تعلیم کے شق سے محروم رکھا جاتاہے اور کئی حوا۔کی بیٹیوں کی زندگیاں تباہ ہوجاتی ہیں

بقول شاعر:

 

گومردوں کی تعلیم بھی از بس ضروری ہے

پڑھ جاۓ جو خاتون تو نسلیں سنوار دے

 

جو کام عورتوں نے معاشرے کی بہتری کے لیۓ تاریخ میں  کئے ہیں وہ ناقابل  فراموش ہے انکو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Aurat Ka Muashre Ki Tameer Mein Kirdar By Areeba Mazhar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورپی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post