Mustakil Mizaji Kamyabi Ka Raaz Hai By Areeba Mazhar

Mustakil Mizaji Kamyabi Ka Raaz Hai By Areeba Mazhar

Mustakil Mizaji Kamyabi Ka Raaz Hai By Areeba Mazhar

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Mustakil Mizaji Kamyabi Ka Raaz Hai
Writer Name: Areeba Mazhar
Category : ARTICLES 
Novel status : Complete

مستقل مزاجی کامیابی کا راز ہے

اریبہ مظہر

 

ہر کامیابی و کامرانی کے بیچھے محنت ،لگن اور مستقل مزاجی جیسی اہم چیزیں موجو ہوتی ہیں ۔جوکہ کسی جذبہ پر ور شخص میں کسی خوبی خاص کو تراش و خراش کرکے ،اسکو نکھار کر اس میں اس شخص کو کامیاب کرتی ہے۔ مستقل مزاجی ایک اہم چیز ہے ۔کسی بھی انسان کی زندگی میں کامیابی کیں ۔اور ایک ضمانت بھی ہے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیں ۔جسکے لئے اس شخص کو نہ صرف مستقل مزاج بننا پڑتا ہے ۔بلکہ اسکو اپنے خوابوں کی تعبیر ،کے لئے محنت کرنے والا بھی بننا پڑتا ہے اور ایسی لگن کا ثمر ہمیشہ شریں ہوتا ہے۔

کامیابی راہ میں چلتے ساتھ ہی ہمارا مقدر نہیں بن جاتی؛ بلکہ کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں ایک اس چیز پر فوکس کرنا چاہئے۔ جو کہ ہم زندگی میں کرنے کا عزم رکھتے ہے۔ پھر اس خواہش یا تمنا پر ثابت قدم ہو جائیں۔ اور اپنی امید کو ٹوٹنے مت دیں ۔اس پر کوششیں جاری رکھیں ۔

اس وقت تک جب آپ کو لگے کہ اب  ہم  قریب ہے ۔منازل کے اب ہماری تگ ودو رنگ لے آئیں گی۔ اور منزل کے قریب آنے پر کی گئی محنتوں ،دی گئی قربانیوں اور صرف ہوۓ وقت کو رائیگاں نہیں جانے دینا چاہئے ۔

بلکہ اسکو اسی جذبے اور پرجوش طریقے سے جاری رکھیں۔ تاکہ جب آپ کی زندگی آپکو لگے ،کہ تباوی کے دہانے پر کھڑی ہے ۔تو اپکا عزم تب بھی جینے کا حوصلہ  دیں۔ آپکی مستقل مزاجی آپکو اتنا پر اعتماد بنادیں ۔کہ آپ آنکھ بند کرکے کہیں کہ میں میرا عزم،میرا جنوں میں اپنی مستقل مزاجی سے حاصل کر کے رہوں گا۔

اور مجھے میری منزل کی کامیابی تک جانے سے راہ سفر کی کوئی روکاوٹ روک نہیں  سکتی۔ حتیٰ کہ میں خود بھی نہیں روک سکتا ،کیونکہ مستقل مزاج شخص کو اس وقت بھی صبر کرنا آتا ہے۔ جس وقت میں وہ اپنی پسندیدہ چیز کو ترک کرکے اپنی منزل کی جانب رواں دواں رہتا ہے۔

مستقل مزاجی دنیا میں بہت کم لوگوں میں پائی جاتی ہیں ۔بہت سے لوگ اسکے فقدان کی وجہ ناکام ہو جاتے ہیں ۔بلاشہ مستقل مزاجی کاہونا اس دور جدید میں ایک نعمت ہے ۔چونکہ یہاں پر پل اور لمحوں ،میں لوگ اور انکے نظریات ہمارے بارے میں بدل جاتے ہیں ۔

 

"منٹوں کا کھیل ہوتا ہے جب سر کے تاج کو بھی پیر کی خاک بنا دیا جاتا ہے "

 

اپنی فطرت جوکہ اپنے کام کو جاری رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس پر قائم رہنا اور مستقل ڈٹ کر رہنا بھی اہم کام ہے۔ مستقل مزاجی جس شخص کو راس آجاۓ تو، وہ سمندر بند آنکھ کئے پانی کر چل کر پار کرلیں ،بنا پنکھ کے آسمانوں کی سیر کرلیں اور اپنے ادھورے خوابوں کی تکمیل کر لیں۔ جو انسان جان یہ  لیں اپنے سپنے ،ادھوری تمناؤں کو پورا کرنا ہر حال میں تو انکو جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ ہے مستقل مزاجی

جوکہ اہم جزو ہے  ۔مستقل مزاجی زندگی کے کٹھن سفر کو سہل بنانے کا گر ہوتی ہیں۔ اور مستقل مزاجی انسان کو مشکل سے مشکل منزل ،کی کامیابی تک لے جانے کا راز بھی ہیں۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Mustakil Mizaji Kamyabi Ka Raaz Hai By Areeba Mazhar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post