Zulm Tu Zulm Hai Bharta Hai Tu Mit Jata Hai By Areeba Mazhar

Zulm Tu Zulm Hai Bharta Hai Tu Mit Jata Hai By Areeba Mazhar

Zulm Tu Zulm Hai Bharta Hai Tu Mit Jata Hai By Areeba Mazhar


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Zulm Tu Zulm Hai Bharta Hai Tu Mit Jata Hai By Areeba Mazhar
Writer Name: Areeba Mazhar
Category : Short Story
Novel status : Complete

عنوان:_ ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

ازقلم۔:_اریبہ مظہر (سلانوالی)سرگودھا

 

 

 گاؤ ں میں ہر طرف سرگوشیوں کا سماں تھا۔ لوگو ں

 کا جم غفیر منشی  کریم کے گھر کے باہر جمع تھا ۔ طرح ظرح کی مہ چہ گوئیاں ہورہی تھی ۔ مقابل شخص کی وحشت زدہ کالی آنکھیں ،چہرے پر بلاکی سنجیدگی چھائی ہوتی تھی کہ کوئی نظر ملا نہیں سکتا تھا۔ ا رمغان حیدر آج اپنے منشی کی بیٹی کو لینے آیا تھا اسکے باپ کے گناہوں اور غداری کے بدلے میں ،اسکی بیٹی کی زندگی کا سودا کرنے آیاتھا ۔

وہ اس نازک وجود پر اپنی گرفت مضبوط کئے درندہ صفت بنا سب کے دلوں میں اپنی دہشت بٹھارہاتھا  ۔وہ حریم کو اپنے ساتھ لے جانے پر بضد تھا۔ مگر منشی کریم کی منتوں اور واسطوں پر وہ بڑی مشکل سے نکاح پر آمادہ ہوا تھا۔

 

"لے جاؤ ،اس لڑکی کو اس سے میرا نکاح ہوگااور یہ میرا حکم ہے"

  کڑک دار لہجے میں بولا اور سب لوگ خاموش تماشائی بنے رہیں ۔وہ سب  چلے گئے۔منشی کریم بے بس ہو کر اپنی قسمت کو رونے بیٹھ گیا پر کچھ نہیں کرسکتے تھے ۔

 

حریم نے اسکو اپنا نصیب جان کر قبول کرلیا ۔مگر دل ہی دل میں اپنے اوپر کئے ہوۓ ظلم کا بدلہ لینے کا سوچ رکھا تھا ۔

چند مہینے  گزر گئے۔ ارمغان حیدر یہ بھول گیا تھا ۔کہ وہ بدلے کی آڑ میں کسی کی زندگی برباد کرچکا تھا ۔

 جب وہ ایک دن  شہر کسی کام کے لئے  جارہا تھا۔تو حریم نے چھپ کر اسکی گاڑی میں ٹائم بم لگا دیا۔ چند  گھنٹوں  بعد خبر موصول ہوئی؛ کہ ارمغان کی گاڑی کو آگ لگ گئی ہے۔وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ ۔۔  ایک فرعون کا خاتمہ ہوا۔ ظالم لوگوں کی رسی کو اللہ تعالی ڈھیل دیتے وہ پتنگ کی ڈور کی طرح آسمان کی بلندیوں کو جاتی ہے ۔مگر جب کٹنے پر آتی ہے تو چند لمحوں میں آسمان سے زمین پر پٹخ دی جاتی ہے۔

  کئی  معصوم جانوں کا ازالہ کردیا گیاتھا ۔عورت کو صنف نازک سمجھنے والے ،یہ کیوں بھول جاتے ہے کہ شیشہ جتنا نازک ہو اگر ٹوٹ جاۓ تو اس سے تیز دھار کوئی شے نہیں ہوتی ہے ۔عورت اگر سفاکیت پر اتر ائیں تو کسی کو بھی نہیں  چھوڑتی ،چاہے سامنے کوئی بھی ہوں ۔

بقول شاعر

"یہ رعایا یقینا کسی دن بادشاہ کا قتل کر دے گی

مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے "

 

اور پھر ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Zulm Tu Zulm Hai Bharta Hai Tu Mit Jata Hai By Areeba Mazhar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post