Baris Complete Novel By Sadia Ameen
Baris Complete Novel By Sadia Ameen
Baris by
Sadia Ameen who is the new talented youngest writer introduced us the amazing
story of five unique couples with love hurdles and also she highlited the
major toxic issues revolving around us
and our Pak Army fighters passion and dedication who can do anything for
patriotism…..
یہ میرا کریڈٹ کارڈ ہے کل
سے شاپنگ شروع کرو ایک ہفتے بعد منگنی کی جگہ ڈائریکٹ ہمارا نکاح ہوگا -
وہ کارڈ اس کی جانب کرتے سپارٹ لہجے میں بولا
????? واٹ
وہ ایک دم حیرت سے انکھیں پھاڑے چلائی
میں مانتی ہوں آپ ڈاکٹر حرم کی رضامندی پا کے بہت خوش
ہیں وہ بھی اس عمر میں
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں
جلدی شادی کرنے پہ راضی ہو جاؤں گی وہ غصے میں بھی اپنی تعریف اور اس کی بے عزتی
کرنا نہیں بھولی تھی -
تمہارے خیال میں یہ سنکی بڈھا کتنے
سال کا ہوگا؟؟
وہ اپنی طرف اشارہ کرتے اس کی کہی ہوئی
بات دہرا گیا
اگلے مہینے تین اگست کو پورے 30 سال
کے ہو جائیں گے اپ
وہ جلدی جلدی گردن تن کے بولی
اور تم کتنے سال کی ہو؟
ایک اور سوال پوچھا گیا
تین ماہ بعد پورے 20 سال کی ہو جاؤں گی میں
وہ کچھ دیر سوچنے کے بعد بولی
لیکن میرے حساب سے تمہیں 24 سال کی عمر میں ڈگری ملی
تھی اور پچھلے سات مہینوں سے تم ہاؤس جاب کر رہی ہو یعنی لگ بھگ 25 سال-
وہ ہونٹوں پہ طنزیا مسکراہٹ لیے اس وقت حقیقت بتانے
لگا
تو کیا ہوا لگتی تو میں ابھی بھی 20 سال کی ہوں وہ ڈھیٹ
بنی بولی
حرم اچھا ہوگا تم تھوڑی sensible ہو جاؤ اور اپنے یہ جھوٹ بولنے کی عادت کو کم کرو
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ