Be Qadra Complete Novel By Maniya Khan

Be Qadra Complete Novel By Maniya Khan

Be Qadra Complete Novel By Maniya Khan

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Be Qadra
Writer Name: Maniya Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,Rude Hero Based Novels,Kidnapping Love Story,Forced Marriage Based,Revenge Based Novels,
Novel status : Complete

کوئی ہے ؟ کھولو دروازہ  - پلیز دروازہ کھولو -مجھے کیوں بند کیا ہے یہاں ؟ پلیز کھولو مجھے گھر جانا ہے وہ روتے ہوئے دروازہ پیٹتے زور زور سے بول رہی تھی - مگر اس کی فریاد سننے والا یہاں کوئی نہیں تھا - کتنی دیر دروازہ پیٹنے کے بعد آخر تھک ہار کر وہ کمرے میں موجود بیڈ سے ٹیک لگائے زمین پر بیٹھ کر گھٹنوں میں سر دئیےرونے لگی تھی - ابھی اس

حالت میں بیٹھے اسے کچھ دیر ہی ہوئی تھی کہ کلک کی آواز پر اس نے گھٹنوں سے سر اٹھا کر سامنے دیکھا تھا - جبکہ اندر داخل ہونے والی ہستی کو دیکھ اس نے پہلے تو اسے پہچاننے کی کوشش کی کہ کچھ دن پہلے کا واقع یاد آتے

اس کے منہ سے بے ساختہ نکلا تھا -

آپ؟؟

آ....آپ تو مال میں ؟ حیرت کی زیادتی سے وہ اپنا فقرہ بھی مکمل نہ کر پائی تھی اس کی آنکھوں کی حیرت اور اس کے سبب مکمل نہ ہو پانے والے فقرے نے سکندر کے چہرے پر جاندار مسکراہٹ بکھیری تھی - اوہ تو مس عنایہ امجد خان

آپ کو یاد ہے ؟ اسنے چبھتے ہوئے لہجے میںطپوچھا تھا -دیکھیں پپ......پلیز میں نے وہ تتھ....تھپر جان بب...وو....جھ کر نہیں مارا تھا - یہ سوچ آتےہی کہ سامنے موجود شخص نے

اس سے تھپڑ کا بدلہ لینے کے لیے اغواہ کیا  ہے اس نے ڈرتے ڈرتے اپنی صفائی پیش کی -

شٹ اپ !!

جسٹ شٹ اپ !!

عنایہ کے بولتے ہی سکندر شاہ کے چہرے کے تاثرات بدلے اور اس نے غراتے ہوئے عنایہ کے جبڑے کو اپنی فولادی گرفت میں لیتے ہوئے کہا - درد کے مارے سامنے کھری اس نازک جان کی آنکھوں سے گرم سیال بہنے لگا - پپ.....پلیز مجھے چھوڈیں مجھے درد ہو رہا ہے - اسنے روتے ہوئے سامنے کھرے اس ظالم کے آگے ہاتھ جوڑتے کہا -

اوہ  ! واقع ؟

کیا تم چاہتی ہو کہ میں تمہیں چھوڈ دوں ؟ کیا تم واپس اپنے گھر جانا چاہتی ہو ؟ سکندر شاہ نے اس کے جبڑے کو چھوڈتے

اس سے عجیب لہجے میں پوچھا - اور" اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں " عنایہ نے اس کی بات پر فوراً ہاں میں سر ہلایا

اور آنکھوں میں امید لیے اس کی جانب دیکھا - ہمم تو تمہیں اپنے گھر جانا ہے ؟؟صحیح بولا نہ میں نے ؟ جی - عنایہ نے پھر سے فوراً ہاں میں سر ہلایا اور اس بار تو زبان سے بھی اعتراف کیا گیا - تھیک ہے لیکن میری ایک شرط ہے تم میری شرط مان لو میں تمہیں تمہارے گھر واپس بھیج دوں گا - بولو منظور ؟ اس نے اپنی داہنی آئبرو اُٹھائے اس سے جواب

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Be Qadra Complete Novel By Maniya Khan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post