Khuda Meherbaan Complete Novel By Zoya Ali Shah

Khuda Meherbaan Complete Novel By Zoya Ali Shah

Khuda Meherbaan Complete Novel By Zoya Ali Shah

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Khuda Meherbaan
Writer Name: Zoya Ali Shah
Category : Age Difference Novels,
Novel status : Complete

سکندر ۔۔۔۔ہوںںںں۔۔۔۔ کیا دیکھ رہے ہیں سکندر جو کب سے اپنے موبائل سکرین بڑے غور سے دیکھ رہا تھا منال نماز سے فارغ ہو کر اس کے پاس آکر بیٹھی تھی۔۔

میں دیکھ رہا ہوں کہ عموماً لڑکیوں کو پریگنسی کے لیے کون سی عمر درکار ہوتی ہے۔۔

لڑکیوں کو کس کے لیے کیا درکار ہوتی ہے۔منال کو پڑھی لکھی نہ ہونے کی وجہ سے انگلش کے ورڈز بالکل سمجھ میں نہیں آتے تھے۔۔۔جبکہ سکندر کافی پڑھا لکھا تھا اور معمول کی زندگی میں وہ بہت سارے الفاظ انگلش کے ہی استعمال کرتا تھا جس کی وجہ سے وہ اکثر منال سے بات کرتے ہوئے یہ بھول جاتا تھا کہ اس کی پیاری بیوی کو انگلش نہیں آتی۔۔۔۔

پاس آؤ بتاتا ہوں!!

سکندر پاس ہی تو ہوں!!

اتنا پاس آنے کو کہا ہے مسز سکندر شاہ ۔۔اس کھینچ کر اپنے اوپر لیٹاتے ہوئے سکندر شاہ نے گہری نظروں سے اس کے کمسن سراپے کو دیکھا تھا ۔۔۔

سکندر بتائیں نا آپ نے جو کہا اس کا کیا مطلب ہے ۔منال کو بڑی جستجو ہوتی تھی سکندر سے انگلش کے ورڈز کی پوچھنے کی۔۔

سکندر کی جان میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکی کی عمر کتنی ہونی چاہیے بچہ پیدا کرنے کے لیے!!

استغفراللہ میں نے سوچا پتہ نہیں آپ کیا دیکھ رہے ہیں وہ شرم سے لال ہوتے ہوئے سکندر سے دور ہوئی تھی جبکہ سکندر اسے واپس کھینچ کر اپنے اوپر گرا چکا تھا!!

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Khuda Meherbaan Complete Novel By Zoya Ali Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post