Piya Sung Eid Complete Novel By Hina Asad

Piya Sung Eid Complete Novel By Hina Asad

Piya Sung Eid Complete Novel By Hina Asad

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Piya Sung Eid
Writer Name: Hina Asad
Category : Social Issue Based Novel,
Novel status : Complete

بظاہر تو وہ ایک روم تھا جہاں اشک دلہن بنی موجود تھی ،لیکن درحقیقت وہ ریڈ روم تھا ۔۔۔اسکے باہر بہت بڑا ہال تھا جہاں شائقین موجود تھے اور اندر کمرے میں جو بھی ہونے والا تھا وہ سب لائیو دیکھنے والے تھے ۔ایک نئی نویلی دلہن کی پہلی رات کو دیکھنے کے لیے سب شائقین جمع تھے اور بہت پرجوش بھی ۔۔۔۔

 

وہ نہیں جانتی تھی کہ وہ گندگی کی کس دلدل میں دھنسنے والی ہے وہ فہد سلطان کا سامنا بھی نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے وہ بیڈ سے اٹھی اور سیج کی لڑیوں کو پیچھے کر کے نیچے اتر آٸی۔۔

وہ کمرے کے وسط میں کھڑی تھی۔

فہد صاحب تبھی کمرے میں داخل ہوا اور اس کو یوں کمرے کے بیچ و بیچ کھڑے دیکھ کر حیران سا جلدی جلدی قدم اٹھاتا اس کے پاس آیا۔۔۔

کیا ہوا ملکہ ِ ُحسن۔۔۔؟ ایسے کیوں کھڑی ہو ۔۔؟ کچھ چاہیے تمہیں۔۔۔“ اس نے اشک کے پاس پہنچ کر رومانوی انداز سے پوچھا۔۔۔اور کوٹ اتار کر صوفے پر اچھال دیا ۔۔۔۔

وہ کچھ نہیں بولی تھی۔۔فہد سلطان اس کے سامنے آ گیا اور اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بولا۔۔۔

اتنی بے صبری سے انتظار کر رہی تھی ۔۔۔؟

وہ ایک ہاتھ سے اپنی شرٹ کے بٹن کھولتا ہوا دوسرا ہاتھ اسکی کمر میں ڈال کر اسے اپنی جانب کھینچ رہا تھا ۔۔۔۔

مجھے ہاتھ مت لگائیں اور دور رہیں مجھ سے۔۔“وہ جو کب سے خاموش کھڑی تھی اس کے ہاتھ اپنی کمر محسوس کیے بھپر کر بولی اور اس کے ہاتھ کو جھٹک دیا۔۔۔

فہد سلطان جو اس کے لیے تیار نہیں تھا وہ اس کے جھٹکے سے اک قدم پیچے ہوا۔وہ اس کے روئیے پر حیران نہیں ہوا تھا۔۔کیوں کہ اس نے جو اشک کے ساتھ کیا وہ تب سے خاموش تھی اس نے اب اپنے دکھ اور ناراضگی کا اظہار تو کرنا ہی تھا۔۔

کیوں دور رہوں ۔۔دور رہنے کے لیے تھوڑی نہ شادی کی تم سے ۔۔“وہ ہنسا تھا ۔۔۔۔اور اس کے بلکل سامنے آکر کھڑا ہوگیا۔اور بڑی فرصت سے اس کو دیکھنے لگ گیا۔اشک کو اس کی نظروں سے بہت الجھن ہو رہی تھی۔۔۔

ہنہہ شادی !میں نہیں مانتی اس شادی کو۔۔اور مجھے نفرت ہے آپ کی شکل سے آپ کے نام سے میں آپ کی کوئی بات نہیں سننا چاہتی۔ جو کچھ آپ نے میرے ساتھ کرنا تھا وہ کر لیا۔لیکن اب میں کچھ بھی غلط نہیں ہونےدوں گی اپنے ساتھ۔“اس نے غصے سے کہا اور اس کی طرف دیکھا جو ابھی بھی اس کی طرف ہی دیکھ رہا تھا بہت غور سے۔۔دونوں کی نگاہیں ملیں تو اشک نے دیکھا وہ بہت ہی عجیب سے انداز سے اس کو دیکھ رہا تھا۔۔۔

فہد سلطان آہستہ آہستہ قدم اٹھاتا اس کے بلکل پاس آگیا اور اس کو دونوں کندھوں سے پکڑ کر بھاری آواز میں بولا۔۔

تم مانو یا نہ مانو مسز فہد سلطان تم میری ہو چکی ہو۔اور میرے سامنے میرے روم میں میری بانہوں میں ہو۔میں چاہوں تو کچھ بھی کر سکتا ہوں اور تم مجھے روک بھی نہیں سکتی ۔۔“اس نے ایک ایک بات پر زور دے کر کہا اور اس کو اپنے مزید قریب کر لیا ۔۔۔

وہ جو اس کو اتنا پاس دیکھ کر شاکڈ کھڑی تھی اس کی باتیں سن کر ہوش میں آئی اور اس کو دھکا دے کر خود سے دور کرنے کی کوشش کرنے لگی۔۔لیکن اس کی گرفت بہت مضبوط تھی۔۔وہ خود کو چھڑوا نہ سکی۔۔۔

چچھ چھوڑیں مجھے۔۔میرے سر اور آنکھوں میں درد ہے۔۔“ اس نے بے بسی سے کہا اور خود کو اس سے چھڑوانے کی ناکام سی کوشش کی ۔۔۔

تمہیں چھوڑنے کے لیے میں نے اپنی زندگی میں شامل نہیں کیا ملکہ ِ حُسن ۔۔“اس نے بہت گھمبیر انداز میں اس کے کان کے پاس چہرہ کیے سرگوشیانہ انداز میں کہا۔۔۔اور اس کے کندھوں کو چھوڑ دیا۔۔

وہ تیزی سے پیچھے ہٹنے لگی تو اس کا پاوں مڑ گیا اور وہ گرنے لگی جب فہد سلطان نے آگے بڑھ کر اس کو پکڑ کر اپنی مضبوط بانہوں کے گھیرے میں لے لیا۔اور غور سے اس کو دیکھ کر مسکرایا ۔۔۔

دیکھو۔۔۔۔ ! اب تو قسمت بھی ہم دونوں کو دور نہیں کرنا چاہتی۔جو میں چاہتا ہوں وہ ہر قیمت پہ ہوکر رہے گا ۔۔۔۔“اس نے مبہم سے انداز میں آنکھ ونگ کر کہ کہا اور اس کو چھوڑ دیا۔۔اشک کو اس کے ارادے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے تھے۔۔وہ جلدی سے پیچھے ہٹ گٸی۔

دلہن بن کہ بہت پیاری لگ رہی ہو تم دل کرتا ہے اتنی خوبصورت دلہن کو ساری دنیا دیکھے ۔۔۔“شاذل نے جھک کر اس کے کان میں سرگوشی کی۔

 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Piya Sung Eid Complete Novel By Hina Asad is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post