Tarap Complete Novel By Ayesha Mughal
Tarap Complete Novel By Ayesha Mughal
"کیا ہے ابھی تک کیوں جاگ رہی ہو" وہ
اونگھتا ہوا بولا اس نے اپنی ہچکی روکی اور کروٹ بدل لی اور اپنی ہچکیاں روکنے کی
کوشش کر رہی۔
" کیا ہوا ہے " وہ سرگوشیانہ انداز میں اس
کے کان کے پاس بولا وہ ایک دم سے اٹھی اور ہونکوں کی طرح اس کے منہ کی طرف دیکھتی
ہوئی نفی میں سر ہلانے لگی ۔
" کیوں کیا! تم نے کہا تھا ہم۔۔۔۔ ہم دونوں دوست
ہیں ہم دونوں میں بس ایک قانونی رشتہ ہے مجھے نہیں جانا تھا اس رشتے میں آگے
" وہ اس کا گریبان پکڑے بولی ۔
وہ ایک دم سے اس سے پیچھے ہوا اور خود کو
دیکھتے ہوئے نفی میں سر ہلانے لگا ۔
" یہ سب کیا ہے ایسا کچھ نہیں ہوا" وہ ایک
دم سے چیخ کر بولا۔
" وہ روتی ہوئی پیچھے ہو رہی تھی.
" تم
کیوں آئے میرے پاس کیوں آئے میرے قریب " وہ چیختی ہوئی بولی۔
" حق ہے تم پر میرا اور ویسے بھی میں اپنی مرضی سے نہیں آیا تمہارے پاس" وہ اس
کے بالوں کو ہاتھ میں پکڑ کر بولا۔
" چھوڑو مجھے " وہ روتی ہوئی اس سے دور ہونے
لگی۔
" تمہیں چاہیے تھی میری قربت چاہیے تھی نہ یاد
کرو تمہیں خواہش تھی میرے پاس آنے کی" وہ ایک ایک لفظ کو چبا کر بولا۔
"" دد دور رہو مم مجھ سے " وہ پیچھے ہوئی اس
وہ اس کے منہ کی طرف دیکھ رہا تھا۔
" زندگی ہو تم میری " وہ چلایا وہ نفی میں
سر ہلانے لگی ۔
" تم ایک پاگل قسم کے انسان ہو اگر تم محبت کے
قابل ہوتے تو تمہیں اسوہ بھی نہ چھوڑ کر جاتی" وہ غصہ میں کہہ رہی تھی اس نے
ایک دم سے اس کی کلائی دبوچ لی اور غصہ میں اس سے کہنے لگا۔
" حد میں رہو اپنی حد پار مت کرو" وہ اس کی
بازو کو مڑوڑ کر بولا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ