Bakht Complete Novel By Shama Ilahi
Bakht Complete Novel By Shama Ilahi
"چیئر مین احسان خان آپ اب کس کو دا لائف میڈیسن کمپنی کے نئے سی او او کے لئے چنے گے"
بے شمار چینلز کے کیمروں کے روشنی میں ڈوبے پچپن سالہ احسان خان سے کسی اینکر نے پوچھا
"جو اس کمپنی کے لائق ہوگا
کمپنی اور وقت خود اسے چن لے گی "
نہایت نرم اور مسکراتے
لہجہ میں انہوں نے جواب دیا تھا
"سر کمپنی کے لائق کون
ہیں؟ کیا آپ کا پوتا حدید خان؟"
اب کی مرتبہ کسی دوسرے
اینکر نے پوچھا
" دا لائف کمپنی آف میڈیسن
کے لائق تو کوئی ایسا ہی شخص ہوگا، جو حساس ہو، درمندی دل رکھتا ہو، لوگوں کے
دکھوں کو اپنا دکھ سمجھتا ہو، میڈیسن اللہ کے حکم سے لوگوں کو ذندگی دیتی ہیں ،
کوئی ایسا شخص ہی دا لائف میڈیسن کمپنی کا سی ای او ہو سکتا ہیں جو لوگوں کی
زندگیوں کے دکھ درد نا صرف سمجھتا ہو ، بلکہ انہیں دور کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا
ہو، اب یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ وہ شخص کون ہوگا؟"
چیئر مین احسان خان نے
جیسے مسکرا کر کہتے ہوئے اپنی بات ختم کی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ