Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 6

Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 6

Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 6

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Ranjish 
Writer Name: Ghanaya Sajjad
Category : Episodic
Novel status : Episodic

باہر زیمل نے پورے کمرے کا جائزہ لیا اور کندھوں پر موجود اپنی شال درست کی۔ دروازہ کھلا اور زمان واپس آیا۔  آ کر وہ اس سے کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا۔ زیمل نے اسکی موجودگی محسوس کر کے، پلٹ کر اسے دیکھا۔ زمان نے پہلے گڑبڑا گیا اور پھر کچھ سنبھل کر اسے سنگل سیٹر صوفے پر بیٹھنے کا اشارہ کیا جو اس نے مان لیا۔ پھر کچھ توقف کے بعد وہ بھی دوسری طرف سنگل سیٹ پر بیٹھ گیا۔ دونوں ہاتھ کے انگلیاں آپس میں پھنسا کر اس نے گھٹنوں پر ہاتھ رکھے۔ کچھ سوچ کر اس نے زیمل کو دیکھا زمین کو دیکھ رہی تھی لیکن صاف ظاہر تھا کہ اسکے بولنے کی منتظر ہے۔ پانچ سے سات منٹ گزرے، تو زمان نے بات کا آغاز کیا۔

"السلام علیکم" وہ اسے دیکھے بغیر بولا۔ اتنی دیر کے بعد بولا بھی تو کیا۔ زیمل کو پہلے حیرت ہوئی اور کچھ ہنسی بھی آئی لیکن حالات کا تناؤ اس قدر تھا کہ وہ کوئی ردِ عمل نہ دے سکی۔

"وعلیکم سلام " اس نے خود پر ضبط کر کے جواب دیا۔  کچھ لمحے بعد وہ پھر بولا۔

"کیسی ہیں آپ؟ " اب وہ براہِ راست اسکی طرف دیکھ رہا تھا۔  زیمل نے عجیب انداز سے اسکی طرف دیکھا۔

"میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟" اب زیمل نے اسکے اوپر سے نظریں ہٹا لیں۔

"آپ اور میں اس وقت بہت کٹھن راستے سے گزر رہے ہیں۔"

"آپ اور میں نہیں! صرف میں۔"

"کیا مطلب؟ کیا میں نہیں ایک ان چاہے رشتے میں بندھا؟" زمان نے کچھ زور دے کر کہا۔

" دشمنی آپکی! مسئلہ آپکا!، لیکن بے اعتبار کون ہو گیا؟ میں!، آپ پر کسی نے زبردستی نہیں کی تھی۔ آپ نے یہ سب اپنی مرضی سے کیا ہے۔" زیمل دبا دبا غرائی۔

"زیمل صاحبہ، آپ کی عزت کی خاطر کیا ہے یہ سب۔ میں آپکی محبت میں گھلا نہیں جا رہا تھا۔" زمان جانے کیوں اس سے الجھنے لگا۔

"آپ کوئی Charles Leclerc نہیں ہیں جس کے عشق میں میں ڈوبی ہوئی تھی۔" ایسے تو ایسے ہی سہی۔

"زیمل یہ وقت بحث کا نہیں ہے۔ میرا خیال ہے۔ اب ہمیں سو جانا چاہیے۔" زمان اپنی نشست سے اٹھ بیٹھا۔

"میں کہاں سؤ گی؟" زیمل بھی اٹھ گئی۔

"یہ چار کنال کا پلنگ نہیں نظر آ رہا؟"

"اس پر دو لوگ کیسے سوئیں گے؟"

"اس پر دو چھوڑ کر چھ لوگ بھی سو سکتے ہیں۔ پھر بھی اگر تمہیں شوق ہے بے آرام ہونے کا تو اس صوفے پر ایڈ جسٹ ہو سکتی ہو۔" زمان اسکو کہہ کر ڈریسنگ واک ان کلازٹ میں گھسنے لگا۔ 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post