Dastan Abhi Baqi Hai Complete Novel By Bella Rajput
Dastan Abhi Baqi Hai Complete Novel By Bella Rajput
آج بھی وہ ہمیشہ کی طرح اسی
سیٹ پر جو کہ سب سے آخری تھی ۔۔۔۔
اپنی جیکٹ کے اوپر بھی ایک
ایکسٹرا لارج(extra
large) بڑی سی ہوڈی پہنے آگے بیٹھے
لوگوں کی آوازوں پر دھیان دیے بغیر بس ایک شخص پر نظریں ٹکائے ہوئے تھی ۔۔۔۔
اور وہ شخص سامنے ریسنگ سڑک
پر ۔۔۔۔
زی کے۔۔۔
زی کے۔۔۔۔
زی کے۔۔۔۔
شور میں سے اٹھتی یہ آوازیں
اسکا حوصلہ بڑھا رہی تھیں اور اسکے چہرے پر مسکراہٹ لا رہی تھیں ۔۔۔۔
جب اچانک ہی اسنے اپنی بلیک
چمکتی بائک سلو کی ۔۔۔۔
تو سب سے پیچھے بیٹھے وجود
نے بے ساختہ آنکھیں پھاڑے اسے دیکھا ۔۔۔۔
زاور ۔۔۔۔
باقی سب بائیکس کو اس سے آگے
نکتے دیکھ اس نے آہستہ سے سرگوشی کی تھی ۔۔۔۔
جب اچانک ہی اس شخص نے اپنی
بائیک کو ریس دی اور ویننگ پوائینٹ کروس کیا ۔۔۔۔
تو ایک بار پھر وہاں اسکا
نام زوردار آواز سے گونجا ۔۔۔۔
اور اس نازک وجود نے گہرا
سانس لے کر اس شخص کو دیکھا جو اب ایک فاتحانہ مسکراہٹ لیے بائیک سے اتر رہا تھا
۔۔۔۔
کونگراٹس زاوی(congrats
zavi)...
ہر بار کی طرح اس بار بھی
اس نے ہجوم کے پیچھے سے ہی اسکی اس جیت کو اور اسکی فاتحانہ مسکراہٹ کو اپنے موبائل
میں قید کرتے کہا ۔۔۔۔
اور جلدی سے اسکی نظر خود
پر پڑنے سے پہلے وہاں سے غائب ہوئی ۔۔۔۔
___________
زاوش چندہ آپ کو اتنی دیر
کیوں ہو گئی ۔۔۔
میں نے کہا بھی تھا کہ میں
لینے اجاتا ہوں ۔۔۔
آپ کس کی بات مانتی کیوں نہیں
ہیں ۔۔۔
اس نے ابھی لاونج میں قدم
رکھا تھا کہ اپنے بھائی کی پریشان آواز پر مسکرائی ۔۔۔۔
میں نے بھی کہا تھا پریشان
مت ہوئیے گا آپ ۔۔۔
اسنے اپنے قدم صوفے کی جانب
بڑھائے جہاں زیرک اسی کو نرمی سے دیکھ رہا تھا ۔۔۔
اور کھلکھلاتے ہوئے بتایا
۔۔۔۔
اچھا چلو جاؤ ۔۔۔
فریش ہو جاؤ ۔۔۔پھر نیچے ہی
آجانا ۔۔۔
زاور بھی آرہا ہے ۔۔۔
زیرک نے سنجیدگی سے اسکا ماتھا
چومتے ہوئے کہا تو اس شخص کے نام پر اسکے دل نے ایک بیٹ مس کی ۔۔۔۔
ک کیوں ۔۔۔
زاوش کو پتا تو تھا پر پھر
بھی اسنے جان بوجھ کر پوچھا ۔۔۔
بھئی ہر بار کی طرح اس بار
بھی وہ انٹرنیشنل ریس جیت گیا ہے نا۔۔۔
بس اسی لیے آرہا ہے۔۔۔
پتا تو ہے اسکی یہ خوشی میرے
بغیر ادھوری ہے ۔۔۔۔
زیرک نے مسکراتے ہوئے کہا
تو اسنے انجان بنتے اپنے بھائی کو دیکھا ۔۔۔
سچ واؤؤ ۔۔۔
اسنے تھوڑا سا اکسائیٹڈ ہوتے
کہا تو زیرک ہنستے ہوئے اپنا سر ہاں میں ہلایا اور اپنے کمرے کی طرف بڑھی۔۔۔۔۔
اور فوراً سے اپنے ٹیبل کی
طرف بڑھ کر اسکے ڈرار سے ایک بڑا سا فوٹو ایلبم نکالا ۔۔۔
جسکا فرنٹ پیج کھولتے ہی بڑابڑا
لکھا تھا۔۔۔
مائی ہینڈسم بائیکر (my handsome
biker)
اس نام کو پڑھتے اسکے چہرے
پر مسکراہٹ دوڑ گئی ۔۔۔
اور اسنے آگے صضحے جو پلٹا
۔۔۔اور اس تصویر کو دیکھا جب وہ پہلی بار اسکے عشق میں گرفتار ہوئی تھی۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ